Mehrabpur Sindh

Mehrabpur Sindh The Official Digital Portal of Mehrabpur, Sindh
Official community platform of Mehrabpur, Sindh.

Bringing local news, history, business listings, educational information, railway updates, and public services together in one place.

05/08/2026
05/08/2026
🇵🇰 خیرپور، سندھ میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کے ذخائر کی دریافت پاکستان کے صنعتی مستقبل کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے، جو مقامی...
05/08/2026

🇵🇰 خیرپور، سندھ میں اعلیٰ معیار کے لیتھیم کے ذخائر کی دریافت پاکستان کے صنعتی مستقبل کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے، جو مقامی لیتھیم انڈسٹری کے قیام کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کریں: 🌐 www.MehrabpurSindh.com

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!Sarfraz Ali Soomro, Masroor Ahmed
31/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Sarfraz Ali Soomro, Masroor Ahmed

🚨 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا واضح مؤقف: صرف حقوق نہیں، فرائض بھی۔ جب ہر شہری اور ہر ادارہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے ...
31/07/2026

🚨 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا واضح مؤقف: صرف حقوق نہیں، فرائض بھی۔ جب ہر شہری اور ہر ادارہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے ادا کرے گا تو مضبوط ریاست، قانون کی بالادستی اور عوام کے حقوق خود بخود محفوظ ہوں گے۔

31/07/2026

Mehrabpur me har disra banda lawyer bhi hy

حکومتِ پاکستان کا تاریخی اقدام: نئے صوبوں کی تشکی کے لیے قانونی پیکیج کی تیاری! 🇵🇰پاکستان کی انتظامی حدود میں بڑی تبدیلی...
30/07/2026

حکومتِ پاکستان کا تاریخی اقدام: نئے صوبوں کی تشکی کے لیے قانونی پیکیج کی تیاری! 🇵🇰
پاکستان کی انتظامی حدود میں بڑی تبدیلیوں کا منصوبہ! وفاقی حکومت موجودہ صوبائی سرحدوں میں ردوبدل اور کئی نئے صوبوں کے قیام کے لیے ایک اہم قانونی پیکیج پر کام کر رہی ہے۔
اس مجوزہ منصوبے کی کچھ ممکنہ تفصیلات:
وفاقی علاقے: وفاق کے زیرِ انتظام علاقوں میں اضافہ۔ اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ کراچی اور گوادر کو بھی وفاقی علاقہ قرار دینے کی تجویز۔
نئے صوبوں کی تقسیم:
پنجاب: چار حصوں (مغربی پنجاب، جنوبی پنجاب، بہاولپور، پوٹھوہار) میں تقسیم۔
سندھ: تین حصوں (شہری سندھ، دیہی سندھ، مہران) میں تقسیم۔
بلوچستان: دو حصوں (بلوچستان اور مکران) میں تقسیم۔
خیبر پختونخوا (KPK): چار حصوں (خیبر، جنوبی کے پی کے، ہزارہ، کوہستان) میں تقسیم۔
یہ اقدام انتظامی امور کو بہتر بنانے اور مقامی سطح پر وسائل کی تقسیم کو منصفانہ بنانے کے لیے اٹھایا جا رہا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا نئے صوبے بننے سے پاکستان کے مسائل حل ہوں گے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں: MehrabpurSindhOfficial

ڈیرہ اسماعیل خان میں حکومتِ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف عوامی تعاون بڑھانے کے لیے مطلوب دہشتگردوں کی فہرست اور ان پر مقر...
27/07/2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں حکومتِ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف عوامی تعاون بڑھانے کے لیے مطلوب دہشتگردوں کی فہرست اور ان پر مقرر انعامی رقوم جاری کر دی ہیں۔
حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشتگردوں اور فتنۂ خوارج کی مشتبہ سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھیں۔ کسی مطلوب دہشتگرد کی موجودگی، گرفتاری یا مؤثر معلومات فراہم کرنے والے شخص کو بھاری مالی انعام دیا جائے گا، جبکہ اطلاع دینے والے کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی۔
جاری کردہ فہرست میں متعدد مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 5 لاکھ روپے سے لے کر ایک کروڑ روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ انعامی فہرست میں ڈیرہ اسماعیل خان، کلاچی، درازندہ، درابن، پروآ اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے متعدد مطلوب افراد شامل ہیں۔
حکام نے عوام سے کہا ہے کہ کسی بھی مشکوک شخص یا سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر 0966-9280252 پر دیں تاکہ دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائی یقینی بنائی جا سکے

Address

Jinnah Chowk
Mehrabpur
67000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehrabpur Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share