15/03/2026
اسلامی جمعیت طلبہ محراب پور کے تحت ممکنہ شبِ قدر 25ویں شب کے موقع پر شبِ داری کا اہتمام کیا گیا۔
محترم حافظ محمد حسین سہتو نے درسِ قرآن پیش کیا۔
سابق ناظم جمعیت نوابشاہ ڈویژن محترم نعیم احمد کمبوہ نے تخلیقِ انسان موضوع پر اسٹوری ٹیلنگ سیشن کنڈکٹ کیا۔
نگران جمعیت ضلع نوشہرو فیروز برادر عمر طارق نے ناظم جمعیت محراب پور برادر سہیل سعید کے ہمراہ خصوصی شرکت کی اور شہادتِ حق کے عنوان پر گروپ ڈسکشن کروائی۔