همدرد فلاحی تنظیم ضلع مردان لوند خوڑ بنی گالا کالونی

  • Home
  • Pakistan
  • Mardan
  • همدرد فلاحی تنظیم ضلع مردان لوند خوڑ بنی گالا کالونی

همدرد فلاحی تنظیم ضلع مردان لوند خوڑ بنی گالا کالونی Hamdard Falahi Tanzeem
A non-profit organization dedicated to serving humanity through welfare, education, healthcare, and community support.

We strive to help the needy, empower communities, and promote hope, compassion, and social development.

18/07/2026

اللہ تعالیٰ اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے اور اللہ تعالیٰ مزید توفیق عطا فرمائے منجانب چئیرمین شیخ یاسین ھمدرد خدمت خلق آرگنائزیشن

ھمدرد خدمت خلق آرگنائزیشن کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو
29/05/2026

ھمدرد خدمت خلق آرگنائزیشن کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو

06/04/2026

شیخ عبید اللہ مدنی. مدینہ منورہ سے فارغ پٹھان عالم دین کا لوند خوڑ چیل غلام باچا کلی مدرسے میں تشریف لانا اور ھمدرد خدمت خلق تنظیم کے کارکنان بشمول ھمدرد خدمت خلق تنظیم چیرمین شیخ یاسین اور چھوٹا بیٹا عبداللہ پروگرام خدمت کیلئے روانہ الحمداللہ

29/03/2026

ھمدرد خدمت خلق تنظیم آرگنائزیشن کے چیرمین جناب شیخ یاسین صاحب ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین

ھمدرد خدمت خلق ارگنائزیشن آخری رمضان المبارک پر 55 یتیم بیواؤں کیلئے نقد رقم تقسیم کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمی...
20/03/2026

ھمدرد خدمت خلق ارگنائزیشن آخری رمضان المبارک پر 55 یتیم بیواؤں کیلئے نقد رقم تقسیم کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین

20/03/2026

ھمدرد خدمت خلق ارگنائزیشن کے چیئرمین یاسین آتمان خیل. صدر ڈاکٹر حکیم خان. جنرل سیکرٹری. مختیار محمد ریدونہ اکرم پور . اور دیگر تنظیم والے آخری رمضان المبارک پر 55 یتیم بیواؤں کیلئے نقد رقم تقسیم کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے

19/03/2026

18 مارچ پر ھمدرد خدمت خلق ارگنائزیشن چیرمین یاسین آتمان خیل. صدر ڈاکٹر حکیم خان. اور تنظیم کے افراد بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین ثم آمین

18/03/2026

ھمدرد خدمت خلق کی طرف سے تیسری مرتبہ مستق افراد میں عید کے کیلئے کپڑے تقسیم کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے

Address

Bani Kala Colony, Lundkhwar
Mardan
23130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when همدرد فلاحی تنظیم ضلع مردان لوند خوڑ بنی گالا کالونی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share