Al Islah Center

Al Islah Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Islah Center, Non-Governmental Organization (NGO), Sector M, Shiekh Maltoon Town, Toru Road, Mardan.

Ramadan Kareem! Today was a special day for us – the first day of Ramadan, and we had our very first Iftar together. Mas...
19/02/2026

Ramadan Kareem!
Today was a special day for us – the first day of Ramadan, and we had our very first Iftar together. MashaAllah, our little ones enjoyed their first Iftar with so much joy.
Ramadan brings light and blessings to every heart. In this blessed month, let’s increase our prayers, gratitude, and patience. 🌙❤️
Give Your Zakat Today
Account Details:
For Zakat:
Account Title:
MARKAZ ISLAH DARUL AYTAM
Account Number: 3011301000008720
IBAN: PK45FAYS3011301000008720
SWIFT Code: FAYSPKKA
Faysal Bank, Bank Road Branch, Mardan

This Ramadan, your Zakat can change a child’s future.Support orphan care, education, and daily needs at Al‑Islah Center....
17/02/2026

This Ramadan, your Zakat can change a child’s future.
Support orphan care, education, and daily needs at Al‑Islah Center.

Be the reason a child smiles with hope and confidence.
Donate today and sponsor a future.

For Donation:
MARKAZ ISLAH DARUL AYTAM
IBAN: PK45FAYS3011301000008720

🌐 www.alislahcenter.org

رمضان رحمتوں اور عطاؤں کا مہینہ ہے۔اس بابرکت مہینے میں ایک مستحق خاندان کی کفالت کر کے ان کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔ا...
17/02/2026

رمضان رحمتوں اور عطاؤں کا مہینہ ہے۔

اس بابرکت مہینے میں ایک مستحق خاندان کی کفالت کر کے ان کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔

الاصلاح سنٹر اس سال بھی 500 خاندانوں تک راشن پہنچانے کا عزم رکھتا ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے گھر میں خوشی لا سکتی ہے۔

آئیے — آج ہی ایک خاندان کی کفالت کریں۔

Donate Now
MARKAZ ISLAH DARUL AYTAM
IBAN: PK45FAYS3011301000008720

www.alislahcenter.org




بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے۔آئیے اس بابرکت دن کسی یتیم بچے کی زندگی میں خوشی کا سبب بنیں۔ اپنی زکوٰۃ...
13/02/2026

بہترین دن جس پر سورج طلوع ہوتا ہے جمعہ کا دن ہے۔

آئیے اس بابرکت دن کسی یتیم بچے کی زندگی میں خوشی کا سبب بنیں۔

اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے یتیم بچوں کی کفالت میں حصہ ڈالیں۔

For Donation:
MARKAZ ISLAH DARUL AYTAM
IBAN: PK45FAYS3011301000008720




آج ہی ایک بچے کی کفالت کریں!رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے.(صحیح بخاری)الاص...
12/02/2026

آج ہی ایک بچے کی کفالت کریں!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا جنت میں اس طرح ہوں گے.
(صحیح بخاری)

الاصلاح سنٹر 2002 سے یتیم بچوں کی کفالت، تعلیم اور تربیت کا فریضہ انجام دے رہا ہے۔

آپ کی زکوٰۃ اور صدقات ایک بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت بن سکتے ہیں۔

آئیے! آج ہی کسی ایک یتیم کے چہرے پر مسکراہٹ بنیں۔

For Donation:
MARKAZ ISLAH DARUL AYTAM
IBAN: PK45FAYS3011301000008720



Islah Center

09/02/2026

رمضان عطا کرنے کا مہینہ ہے۔
آپ کی زکوٰۃ اور صدقات سے الاصلاح سنٹر میں یتیم بچوں کی کفالت، جامعہ رحمانیہ میں دینی تعلیم، اور اسکول میں روشن مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے۔
🤲آئیے۔ آج ہی ایک بچے کی کفالت کریں.

For Donation
MARKAZ ISLAH DARUL AYTAM
IBAN: PK45FAYS3011301000008720
Faysal Bank, Bank Road Branch Mardan

#رمضان

#زکوٰۃ
#صدقہ
#خیرات






۵ فروری – یومِ یکجہتیِ کشمیرآج ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قرب...
05/02/2026

۵ فروری – یومِ یکجہتیِ کشمیر

آج ہم کشمیری عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی قربانیاں، صبر اور استقامت ہم سب کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

🌙جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کا عظیم اجر 🌙رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے، اللہ تعالیٰ اس کے ...
30/01/2026

🌙جمعہ کے دن سورۃ الکہف کی تلاوت کا عظیم اجر 🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور عطا فرماتا ہے۔

سنن الکبریٰ للبیہقی، حدیث: 5994
#جمعةمباركة

#نور

میرا نام ذوالقرنین ہے۔ میں جماعت ہفتم کا طالب علم ہوں اور حفظِ قرآن کر رہا ہوں۔آیئےاس رمضان اپنی زکوٰۃ اور صدقات الاصلاح...
29/01/2026

میرا نام ذوالقرنین ہے۔ میں جماعت ہفتم کا طالب علم ہوں اور حفظِ قرآن کر رہا ہوں۔
آیئےاس رمضان اپنی زکوٰۃ اور صدقات الاصلاح سنٹرکو دیں تاکہ مجھ جیسے سینکڑوں یتیم بچوں کی مدد ہو سکے اور ہمارا مستقبل روشن بنایا جا سکے۔

For Donation

MARKAZ ISLAH DARUL AYTAM
IBAN: PK45FAYS3011301000008720
Swift code FAYSPKKA
Faysal Bank, Bank Road Branch Mardan.

🌐 www.alislahcenter.org

#زکوٰۃ
#صدقات
#تعلیم

رمضان المبارک وہ بابرکت مہینہ ہے جس میںجنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں،جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں،اور شیاطین کو ...
28/01/2026

رمضان المبارک وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں
جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں،
جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں،
اور شیاطین کو جکڑ دیا جاتا ہے۔
(صحیح بخاری: 1899، صحیح مسلم: 1079)

🤲 آئیے اس رمضان میں
یتیم بچوں کی کفالت کو اپنی ترجیح بنائیں
اور اللہ کی رضا کے مستحق بنیں۔

💙 Al Islah Center
Orphan Care & Welfare Al Islah Center



22/01/2026

الاصلاح سنٹر کے زیرِ انتظام جامعہ رحمانیہ میں 17 یتیم بچوں کی ختمِ قرآن کی تقریب کےمناظر










الاصلاح سنٹر کے زیرِ انتظام جامعہ رحمانیہ میں 17 یتیم بچوں کی ختمِ قرآن کی پروقار تقریب. آج مدرسہ جامعہ رحمانیہ میں 17 ب...
19/01/2026

الاصلاح سنٹر کے زیرِ انتظام جامعہ رحمانیہ میں 17 یتیم بچوں کی ختمِ قرآن کی پروقار تقریب.
آج مدرسہ جامعہ رحمانیہ میں 17 بچوں کی ختمِ قرآن کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پرشیخُ القرآن والحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر محمد اسماعیل صاحب (نائب امیر جماعت اسلامی، خیبر پختونخوا وسطی) ، انقلابی شاعر حسین احمد صادق، اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت فرمائی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، چیئرمین الاصلاح سنٹر اور مہتمم جامعہ رحمانیہ، مولانا عنایت الرحمٰن صاحب نے جامعہ کی تاریخ اور پس منظر پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے مہمانانِ گرامی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا، بالخصوص جناب محمد اسماعیل صاحب کا، جنہوں نے اپنے قیمتی وقت میں ان یتیم بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی دستار بندی میں شرکت فرمائی۔
جناب محمد اسماعیل صاحب نے قرآن سے منور ہونے والے بچوں، ان کے اساتذہ، اور ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ حقیقی کامیابی انہی لوگوں کی ہے.









Address

Sector M, Shiekh Maltoon Town, Toru Road
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Islah Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al Islah Center:

Share