HC FounDation NawaKali Toru

HC FounDation NawaKali Toru Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HC FounDation NawaKali Toru, Youth Organization, Moh Kashmiryan Nawa Kali Toru Mardan, Mardan.

"ہوپ اینڈ کیئر فاؤنڈیشن (امید کی کرن خدمت کا سفر) انسانیت کی خدمت، امید کی روشنی اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے کوشاں ہے۔ یہ فاؤنڈیشن تعلیم، صحت اور فلاحی خدمات کے ذریعے معاشرے میں خوشحالی اور امید پھیلانے کا عزم رکھتی ہے۔"

05/01/2026

جب پیاس آنکھوں میں اُتر آئے اور لب خاموش ہو جائیں، تب ایک بوندِ پانی بھی دعا بن جاتی ہے—اور وہ دعا کسی کے جینے کی وجہ بن جاتی ہے۔







31/12/2025

Ayan Khan
اسم الحسنہ کی تلاوت #

31/12/2025

22/12/2025

Speech Position Holders

اسلام وعلیکم
🌟 HC Foundation کی طرف سے 🌟

پچھلے اتوار کو ہم نے بچوں اور نوجوانوں کے لیے مختلف مقابلے اور پروگرام منعقد کیے، جن میں شرکاء نے بہترین کارکردگی دکھائی اور شاندار انعامات جیتے! 🏆
ہمارا مقصد بچوں اور نوجوانوں میں تعلیم، صحت، اور سماجی آگاہی کو فروغ دینا ہے۔
ہم HC Foundation کی ٹیم کی جانب سے آپ سب کی محنت اور جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آپ ہمیشہ سیکھتے اور ترقی کرتے رہیں گے۔ 💡

الحمدللہ ہمارا پروگرام بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ آپ سب کی شرکت، تعاون اور دعاؤں کا تہہ دل سے شکریہ۔ ان شاءاللہ پروگرا...
21/12/2025

الحمدللہ ہمارا پروگرام بخیر و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ آپ سب کی شرکت، تعاون اور دعاؤں کا تہہ دل سے شکریہ۔ ان شاءاللہ پروگرام کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور ویڈیوز جلد آپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔ ہمارے ساتھ جڑے رہیے۔

21/12/2025

ہم اپنے اس بابرکت پروگرام کا آغاز کلامِ پاک کی تلاوت سے کرتے ہیں، جو دلوں کو سکون، روح کو تازگی اور زندگی کو ہدایت عطا کرتی ہے۔ آئیے پورے ادب و احترام کے ساتھ کلامِ الٰہی سماعت فرمائیں۔





کچھ رشتے آواز نہیں کرتے،بس خاموشی میں ٹوٹ جاتے ہیں۔جب اپنا ساتھ چھوڑ دے،تو ہجوم میں بھی انسان تنہا رہ جاتا ہے۔قدر اُن کی...
19/12/2025

کچھ رشتے آواز نہیں کرتے،
بس خاموشی میں ٹوٹ جاتے ہیں۔
جب اپنا ساتھ چھوڑ دے،
تو ہجوم میں بھی انسان تنہا رہ جاتا ہے۔
قدر اُن کی کرو جو مشکل میں بھی
تمہارے ساتھ کھڑے رہیں۔

18/12/2025

الحمدللہ! ہم اتوار کو ہونے والے مقابلے کے لیے بچوں کی تیاری کر رہے ہیں، تاکہ وہ نعت خوانی اور تقریر میں بھرپور اعتماد کے ساتھ حصہ لے سکیں۔ یہ محنت ان شاءاللہ بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنے گی۔

18/12/2025

الحمدللہ! آج ہم نے ایک بزرگ مریض کے علاج میں مدد کی، جن کی ٹانگ میں ٹیومر تھا۔ یہ کام آپ سب کے اعتماد اور تعاون سے ممکن ہوا۔ ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل شفا عطا فرمائے۔ ان شاءاللہ ہم خدمتِ انسانیت کے اس سفر کو اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھیں گے۔







゚viralシfypシ゚viralシalシ

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hassan Zeb, Abdulwaheed Magsi, Yasir Khan, Muqarrab Khan,...
17/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hassan Zeb, Abdulwaheed Magsi, Yasir Khan, Muqarrab Khan, Basit Ahmad, Lala Pathan, Sajid Ali, Jetmal Majnani, Malik G, Malak Mujahid Khan, Abdullah Khan, Ahmad Ali Haqqani, Rahman Busines, Tilawat Mardan, Jam Tariq Saeedi Jhak, Munsif Khan, Naeem Khan, Kake Khan, Abdulwahid Ma, Mardan Khan, Abdul Kareem Kanju

Address

Moh Kashmiryan Nawa Kali Toru Mardan
Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HC FounDation NawaKali Toru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share