دست تعاون فاؤنڈیشن

دست تعاون فاؤنڈیشن دست تعاون فاؤنڈیشن
ایک فلاحی پلیٹ فارم جو غریب اور مستحق افراد کی مدد کے لیے کام کرتا ہے۔اور معلومات کیلئے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔۔

دستِ تعاون فاؤنڈیشن نے آج  مدینہ کلے کے رہائشی ابرار خان کی سولر سسٹم کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مالی معاون فراہم کی_اس...
29/06/2026

دستِ تعاون فاؤنڈیشن نے آج مدینہ کلے کے رہائشی ابرار خان کی سولر سسٹم کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مالی معاون فراہم کی

_اس معاونت کے تحت:_
کل خرچ: 11,000 روپے فاؤنڈیشن کی فراہمی ہیں۔

ہم دعا گو ہیں کہ یہ معاونت ابرار خان اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے خوشحالی کا ذریعہ بنے، اور وہ اس گرمی کے موسم میں بہتر اور پرسکون زندگی گزارنے میں مدد دے سکیں۔

انتظامیہ
_دستِ تعاون فاؤنڈیشن_

مدد کا ہاتھ، امید کی روشنی ✨دست تعاون فاؤنڈیشن نے مدینہ کلے کے رہائشی سعید اللہ صاحب کی شدید بیماری میں 3,000 روپے نقد ا...
19/06/2026

مدد کا ہاتھ، امید کی روشنی ✨

دست تعاون فاؤنڈیشن نے مدینہ کلے کے رہائشی سعید اللہ صاحب کی شدید بیماری میں 3,000 روپے نقد امداد فراہم کی۔

آپ کا تعاون کسی کی زندگی میں خوشی بن سکتا ہے۔

اللہ ان کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین 🤲

.

_دستِ تعاون فاؤنڈیشن_ نے آج _مدینہ کلے_ میں پانی کی نالی کی صفائی اور مرمت کا کام مکمل کیا۔ٹیم کی محنت سے علاقے کا مسئلہ...
19/04/2026

_دستِ تعاون فاؤنڈیشن_ نے آج _مدینہ کلے_ میں پانی کی نالی کی صفائی اور مرمت کا کام مکمل کیا۔

ٹیم کی محنت سے علاقے کا مسئلہ حل ہو گیا ہے اور پانی کی نکاسی بہتر ہو گئی ہے۔

یہ سب آپ سب کے تعاون سے ممکن ہوا۔ ان شاء اللہ خدمت کا یہ سفر جاری رہے گا۔

_انتظامیہ: دستِ تعاون فاؤنڈیشن_

#مدینہ #کلے

"ہمیشہ وہی بلندیوں پر ہوتے ہیں جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتے ہیں۔آئیں دست تعاون فاؤنڈیشن کے ساتھ دیں۔"دست تعاون رمضان ر...
19/01/2026

"ہمیشہ وہی بلندیوں پر ہوتے ہیں جو خود سے پہلے دوسروں کا سوچتے ہیں۔

آئیں دست تعاون فاؤنڈیشن کے ساتھ دیں۔"

دست تعاون رمضان راشن سپورٹ پروگرام سال ²⁰²⁶

08/01/2026

🌸 آپ کی خاموش شراکت کسی کے لیے رحمت، کسی کے لیے امید، اور ہمارے لیے فخر کا باعث ہے۔
💫 نیکی، چاہے چھوٹی ہو یا بڑی — اگر خلوص سے کی جائے، تو عرش تک پہنچتی ہے۔

__دستِ تعاون فاؤنڈیشن__

دستِ تعاون فاؤنڈیشن — ہر قدم، ایک سوال پر عمل، ایک جوابارشد خان (باریکاب) ایک محنت کش اور نہایت کمزور مالی حالات کے حامل...
06/01/2026

دستِ تعاون فاؤنڈیشن — ہر قدم، ایک سوال پر عمل، ایک جواب

ارشد خان (باریکاب) ایک محنت کش اور نہایت کمزور مالی حالات کے حامل فرد ہیں، جن کے ذمے پانچ بیٹیاں ایک بیٹا اور بوڑھے ماں باپ ہے۔ گھریلو حالات کے باعث ان کے لیے بنیادی ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہو چکا ہے۔

دستِ تعاون فاؤنڈیشن کی ٹیم نے ان سے پوچھا کہ اگر ہم آپ کیلئے یا گھر کے اندر کوئی چھوٹا روزگار شروع کیا جائے تو وہ کیا پسند کریں گے؟
ارشد خان نے بتایا کہ گھر کے افراد کسی دکان یا مستقل کاروبار کو نہیں چلا سکتے اور وہ خود کام پر جاتے ہیں، اس لیے اُن کے لیے سب سے بہتر آپشن یہی ہوگا کہ فاؤنڈیشن اُن کے لیے بکری وغیرہ کے انتظام کر دے۔ وہ کام سے واپسی پر بکری کا خیال رکھ سکتے ہیں اور اس سے روزگار میں بہتری کی امید ہے۔

ان کی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے، فاؤنڈیشن نے اُن کے لیے ایک بکری فراہم کی اور نعد امداد بھی کیا تاکہ وہ خود کفالت کی طرف قدم بڑھا سکیں۔

مدد کی تفصیل:
- بکری کی قیمت: 40,500 روپے
- نقد امداد: 7,500 روپے
- کل رقم: 48,000 روپے

27/12/2025

السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ!
ہم تمام ساتھیوں کو اطلاع دینا چاہتے ہیں کہ کچھ دنوں سے دستِ تعاون فاؤنڈیشن کے پیج پر پوسٹس اور ویڈیوز نہیں آ رہی تھیں کیونکہ کچھ مسائل تھے۔

الحمدللہ! اب وہ مسائل حل ہو گئے ہیں اور ہمارا پیج دوبارہ چل پڑا ہے۔ ان شاء اللہ اب ہم اپنی سرگرمیاں، ویڈیوز اور معلوماتی پوسٹس دوبارہ شیئر کرتے رہیں گے۔
۔۔دستِ تعاون فاؤنڈیشن۔۔

11/10/2025

رفاعی تعمیراتی مدد کا خلاصہ

منصوبے کا نام دیوار و کمرہ تعمیراتی تعاون
مقام" گاؤں مدینہ، دوبی اڈہ

کام کی نوعیت
- بیرونی دیوار کی تعمیر
- گیٹ کی تنصیب

کل اخراجات 32,510/-

مالی معاونت- میٹریل و مزدوروں کی فراہمی_ دستِ تعاون فاؤنڈیشن_ کی طرف سے تعاون

Address

Dubai Adda
Mardan
23220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دست تعاون فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share