27/08/2026
جس کام کی تنخواہ حکومت لیتی ہے، وہ کام ہم عوام کو خود کرنا پڑتا ہے!
DHQ ہسپتال کے سامنے کا یہ خستہ حال روڈ ہر روز مریضوں اور شہریوں کے لیے وبالِ جان بنا ہوا تھا۔
افسوس اس بات کا ہے کہ ہسپتال آنے والے مریضوں کا درد بھی حکمرانوں کو نظر نہ آیا۔