Naqsh-e-Hayat Foundation

Naqsh-e-Hayat Foundation - : Education: تعلیم
- : Skill: ہنر
- : Employment: روزگار
- : Financial assistance: مالی امداد

01/04/2026

🌿 Naqsh-e-Hayat Foundation 🌿

Assalam o Alaikum 🤲

Is waqt hum 20 ghareeb aur zaruratmand families ke liye mahana rashan arrange kar rahe hain. Bohat se ghar aise hain jahan rozi ka koi mustaqil zariya nahi… aur bachay bhook ke sath so jate hain 💔

Aap ka chhota sa ta’awun kisi ke ghar mein khushi aur sukoon la sakta hai ✨

📦 1 Family ka rashan: 5,000 Rs
🤝 Half support: 2,500 Rs
❤️ Apni haisiyat ke mutabiq hissa zaroor dalein

Aaiye mil kar 20 families ke liye rozi ka zariya bante hain 🙏

📲 Donate karne ke liye:
EasyPaisa : 03184179991

📢 Note: Aapki har donation mustahiq logon tak imaandari se pohanchayi jayegi, InshaAllah. Distribution ki tasveerain aur videos aap ke sath share ki jayengi.

🤲 Allah aap ke maal mein barkat ata farmaaye aur aap ko iska behtareen ajar de. Ameen

16/12/2025

‎*الحمدللہ*
‎آج *Naqsh-e-Hayat Foundation* کی جانب سے ہمارے علاقے کے ایک مدرسے میں بچوں کے لیے *ہیٹر فراہم* کیا گیا۔

‎یہ مدرسہ *کرائے کی جگہ پر قائم* ہے، اور یہاں درجنوں بچے دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ سرد موسم میں جب یہ معصوم بچے علمِ دین میں مصروف ہوتے ہیں، تو ان کی آسانی اور حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

‎یہ چھوٹا سا قدم ایک بھائی کی طرف سے دی گئی *امانت (1100 روپے)* کی بدولت ممکن ہوا، جسے صحیح مقام تک پہنچانا ہمارا فرض تھا۔

‎*مدرسہ اس وقت اپنی ذاتی جگہ کے لیے بھی کوشاں ہے۔*
‎اگر آپ اس کارِ خیر میں ساتھ دینا چاہیں تو رابطہ کریں —
‎چھوٹا حصہ بھی کسی بڑے کام کا آغاز ہو سکتا ہے۔

‎اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور ان بچوں کے مستقبل کو روشن کرے۔

‎جزاکم اللہ خیر!

Easy Paisa: 03184179991








آپکی چھوٹی سی رقم کسی کی چہرے پر خوشی لاسکتی ہیں۔ایزی پیسہ نمبر  0318 4179991             PML(N) Govt of Punjab Governme...
02/10/2025

آپکی چھوٹی سی رقم کسی کی چہرے پر خوشی لاسکتی ہیں۔
ایزی پیسہ نمبر 0318 4179991

PML(N) Govt of Punjab Government of Pakistan

21/09/2025

‎یہ گروپ صرف خدمتِ خلق کاموں کیلئے بنایا گیا ہے ۔ غریب، لاچار، بیوہ، یتیم لوگوں کی مدد کرنا اور اپنے علاقے کی فلاخ وبہبود کیلئے ہم سے جتنا ہو سکے ۔ہم سب اور آپ دوستوں کے تعاون ہر کام پایا تکمیل تک پہنچاٸنگے انشاءاللہ ۔ اس گروپ میں ہمارے بہت معزز خضرات مختلف کاتب فکر سے تعلق رکھنے قابل قدر خضرات اس گروپ میں ایڈ ہے ۔لہذا سیاسی گفتگو نہیں ہو گی۔ جو بھی خضرات ہمارے اس گروپ کے ساتھ مالی تعاون کرنا چاہتا ہے ۔وہ اس ایزی پیسہ نمبر پر ہمیں بھیج سکتا ہے ۔اسکا ڈیٹیل گروپ میں شیٸر ہوگا۔
ایزی پیسہ نمبر ۔03184179991

02/08/2025

‎Follow the Naqsh-e-Hayat Foundation channel on WhatsApp:

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naqsh-e-Hayat Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share