05/02/2026
رمضان المبارک کی آمد کے پیشِ نظر محب سیف سٹی (MSCP) کی جانب سے فوڈ راشن ڈسٹری بیوشن ڈرائیو کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ مستحق اور ضرورت مند خاندان رمضان کے مقدس مہینے میں بھوک اور پریشانی سے محفوظ رہیں۔
ہم تمام صاحبِ حیثیت حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے عطیات کے ذریعے کسی کے دسترخوان پر خوشی بنیں۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون بھی کسی کے لیے بڑا سہارا بن سکتا ہے۔
عطیات جمع کروانے کے لیے:
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر 03110925406