23/02/2025
ایک مثبت تبدیلی کا آغاز! 🌱✨
آج ہمیں یہ خوشخبری ملی کہ ہماری قریبی گلی نے ہمارے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے اسی طرح کا ایک بہترین اقدام شروع کر دیا ہے! 🎉
یہی تو اصل کامیابی ہے! جب ایک نیک عمل دوسروں کو بھی متاثر کرے اور مزید لوگ بہتری کی طرف بڑھیں۔ بطور پروجیکٹ انیشی ایٹر، یہ لمحہ میرے لیے فخر کا ہے کہ ہماری کوششیں رنگ لا رہی ہیں اور کمیونٹی میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے۔
ہر گلی، ہر محلہ اگر اسی جوش و جذبے کے ساتھ آگے بڑھے، تو ہمارا علاقہ، ہمارا شہر اور ہمارا معاشرہ مثالی بن سکتا ہے! ہماری نیک تمنائیں سب کے ساتھ ہیں ِ
چلو، سب مل کر بہتری کی طرف بڑھیں! 🤝✨