انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن مردان

انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن مردان ITA MARDAN is a Teachers-cum-Student Welfare Association. Our Aim is to form an intellectual Society. Page Created on 01-September-2018.

News, Views, Current Affairs, PTI related News, Perspectives and Updates are the key products of this platform.

25/10/2025
اس سے بڑی ائین شکنی، ملک دشمنی، بدمعاشی، غنڈہ گردی اور جمہوریت پہ حملہ کیا ہو سکتا ہیے؟ وسائل پہ قابض مافیا نے اپنے راج ...
25/10/2025

اس سے بڑی ائین شکنی، ملک دشمنی، بدمعاشی، غنڈہ گردی اور جمہوریت پہ حملہ کیا ہو سکتا ہیے؟ وسائل پہ قابض مافیا نے اپنے راج بچانے کیلیے نہ صرف ادارے تباہ کی بلکی ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور جمہوریت پہ حملہ اور ہیے

25/10/2025

دنیا کا کوئی لفظ نہیں جو اس تصویر کا درد بیان کر سکے💔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔

میکسیکو کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کپڑے اتار کر برہنہ حالت میں تقریر کرتے ہوئے کہا:"مجھے ننگا دیکھ کر تمہیں شرم آتی ہے، ل...
25/10/2025

میکسیکو کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کپڑے اتار کر برہنہ حالت میں تقریر کرتے ہوئے کہا:
"مجھے ننگا دیکھ کر تمہیں شرم آتی ہے، لیکن باہر سڑکوں پر ننگے پاؤں بھوک سے بلکتے غریبوں اور روزگار کی تلاش میں دربدر پھرنے والے نوجوانوں کو دیکھ کر تمہیں شرم نہیں آتی۔
جن مزدوروں اور غریبوں کا حق تم نے کھا کر دولت جمع کی ہے، کیا ان کی حالت تمہیں دکھ نہیں دیتی؟"
تم امیر سے امیر تر ہوتے جا رہے ہو، اور عوام ننگ، بھوکے اور بے روزگار ہوتے جا رہے ہیں۔
تمہارے ضمیر کب جاگیں گے؟"
یہ منظر پورے ایوان پر خاموشی طاری کر گیا .
شاید پہلی بار کسی نے اقتدار کے ایوانوں میں برھنہ سچ بولا

25/10/2025

‏تاریخ لکھی جاۓ گی 73 سالہ ایک عظیم مرشد قیدی لیڈر نے جیل سے 78 سالہ کرپٹ اور ائین شکن نظام کو شکست دے دی✊🔥

گریٹ بہادر بنگالی قوم! غدار، جمہوریت دشمن، مکار اور عوام دشمن جرنیلوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے بنگالی قوم نڈر اور بہادر ...
25/10/2025

گریٹ بہادر بنگالی قوم!
غدار، جمہوریت دشمن، مکار اور عوام دشمن جرنیلوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے بنگالی قوم نڈر اور بہادر ہیں وہ غدار جرنیلوں کا غنڈہ گردی، بدمعاشی اور ائین شکنی نہیں برداشت کرتا ہیے طرقی کا راز ائین کی بالادستی اور سویل سپریمیسی ہیے

غداروں اور چوروں نے 60 سالوں سے سب کچھ تباہ کیا، سارا مال باہر ٹرانسفر ہوتا ہیے جب تک ان کو قانون کی مطابق نشان عبرت نہ ...
25/10/2025

غداروں اور چوروں نے 60 سالوں سے سب کچھ تباہ کیا، سارا مال باہر ٹرانسفر ہوتا ہیے جب تک ان کو قانون کی مطابق نشان عبرت نہ بنایا جائے یہ پیدائشی چور اور عوام کی دشمن باز نہیں اتے، کچھ بغیرت، گری ہوئی، مکار اور غدار لوگ تو اپنی اور خاندان کی مفادات اور عیاشیوں کو قوم مفاد کا نام دیتے ہیں ہزار لعنت ہوں

25/10/2025

کیسے پہنچی اتنا اونچائی پر؟

25/10/2025

ٹیکس نہ دینے والوں کے گرد گھیرا تنگ ہو رہا ہے لیکن بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے مافیا کو مکمل تحفظ دیا جا رہا ہے

Address

Mardan
23160

Telephone

+923025277642

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share