Umeed foundation

Website

Umeed foundation آپ کا امید ، ہمارا امید ، ہم سب کا امید

16/06/2026
12/06/2026

New videos 12.7.2026

05/06/2026

الحمدللہ! امید فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب عوام کے لیے فری پانی ٹنکی کا تحفہ
خدمتِ انسانیت کا ایک اور قدم ۔۔۔ غریب عوام کے لیے مفت پانی ٹنکی
آپ بھی ہمارے ساتھ مل کر انسانیت پر کام کریں

الحمدللہ! امید فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب عوام کے لیے فری پانی ٹنکی کا تحفہخدمتِ انسانیت کا ایک اور قدم ۔۔۔ غریب عوام کے ل...
05/06/2026

الحمدللہ! امید فاؤنڈیشن کی جانب سے غریب عوام کے لیے فری پانی ٹنکی کا تحفہ
خدمتِ انسانیت کا ایک اور قدم ۔۔۔ غریب عوام کے لیے مفت پانی ٹنکی
آپ بھی ہمارے ساتھ مل کر انسانیت پر کام کریں

آپ کا امید ، ہمارا امید ، ہم سب کا امیدامید فاؤنڈیشن ایک غیر منافع بخش فلاحی ادارہ ہے جو انسانیت کی خدمت، تعلیم کے فروغ،...
05/06/2026

آپ کا امید ، ہمارا امید ، ہم سب کا امید

امید فاؤنڈیشن ایک غیر منافع بخش فلاحی ادارہ ہے جو انسانیت کی خدمت، تعلیم کے فروغ، غرباء و مساکین کی مدد، یتیم بچوں کی کفالت، صاف پانی کی فراہمی اور معاشرتی فلاح و بہبود کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ ہمارا مقصد ایک ایسا خوشحال اور بااختیار معاشرہ تشکیل دینا ہے جہاں ہر فرد کو ترقی، تعلیم اور بنیادی سہولیات کے مساوی مواقع میسر ہوں۔ امید فاؤنڈیشن محبت، اخلاص اور خدمت کے جذبے کے ساتھ ضرورت مند افراد کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے کوشاں ہے۔

Address

Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share