26/05/2026
Contant in advance
✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
رنڑا ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
اس عیدِ قرباں پر جب آپ قربانی کا ارادہ کریں،
تو اپنے گھر، محلے اور اردگرد ضرور نظر دوڑائیں۔
کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کی خوشیوں کے ساتھ ہی کوئی ضرورت مند، تنہائی یا غربت کا شکار ہو۔
اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کریں،
ضرورت مندوں کی مدد کریں،
اور اپنے حصے کی محبت بانٹ کر
اپنی عید کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مزید مقبول بنائیں۔
عید الاضحیٰ مبارک
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانی، عبادات اور نیک اعمال قبول فرمائے۔ آمین۔