25/02/2024
Appeal for Ramadan Ration Donation
ہماری تنظیم Vasd orgnization mardan جو کہ ایک فلاحی تنظیم ہے ۔ہر سال رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ضرورت مندوں،غریبوں ،مسکینوں،یتیموں اور بیواٶں کو راشن مہیا کرتی ہے۔صاحب حیثیت حضرات سے ہمدردانہ گزارش ہے کہ اپنی زکوة،صدقات یا دوسری مالی مدد ہمارے تنظیم کو بر وقت مہیا کریں تاکہ ضرورت مندوں کی رمضان المبارک کی آمد سے پہلے پہلے مدد کی جاسکے اور ثواب دارین حاصل کریں۔۔۔۔
Contact on: 03085721197