vice of Qariabad Qasim

vice of Qariabad Qasim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from vice of Qariabad Qasim, Non-Governmental Organization (NGO), Vice of Qariabad Qasim, Mardan.

03/04/2026

‏03-04-2026 کو رات 9 بج کر 13 منٹ (PST) پر زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

شدت: 6.2
گہرائی: 190 کلومیٹر

مرکز: ہندوکش ریجن، افغانستان

زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، چترال، پشاور، سوات، شانگلہ سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات، اسلام آباد (PMD)

03/04/2026

قاری آباد قاسم میرہ میں زلزلے کے جھٹکے اللّٰہ پاک ہم سب پر رحم فرمائے آمین

07/03/2026
07/03/2026

cycle is ready now

شکر ہے پاکستانی لیڈروں نے وقت پر گھاس کھا لیا وگرنہ آج ہم بھی میز!ئل کھا رہے ہوتے،ترقی اونچی بلڈنگیں بنانے سے نہیں مضبوط...
07/03/2026

شکر ہے پاکستانی لیڈروں نے وقت پر گھاس کھا لیا وگرنہ آج ہم بھی میز!ئل کھا رہے ہوتے،
ترقی اونچی بلڈنگیں بنانے سے نہیں مضبوط دفاع سے ہوتی ہے

07/03/2026

petrol is expensive

02/05/2025

خیبر پختون خواہ حکومت کا 29 اضلاع میں جنگی سائرن لگانے کا فیصلہ حیران کن ہے کیونکہ کہ بجلی کے بغیر سائرن کیسے بجے گا عوامی مطالبہ

"کرپندے روڈ کی تعمیر کا آغاز، عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا"کرپندے کا راستہ جو طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھا، آج بالآخ...
01/05/2025

"کرپندے روڈ کی تعمیر کا آغاز، عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا"

کرپندے کا راستہ جو طویل عرصے سے خستہ حالی کا شکار تھا، آج بالآخر تعمیراتی عمل کا آغاز دیکھنے میں آیا۔ یہ راستہ برسوں سے عوام کے لیے پریشانی کا باعث بنا ہوا تھا، لیکن کئی حکومتیں بدلنے کے باوجود اس پر توجہ نہیں دی گئی۔

آج ایم پی اے #امیرفرزندخان اور چیئرمین ویلج کونسل قاسم، #شاہدعلی نے اس اہم راستے کی تعمیر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ فیتہ کاٹنے کی تقریب میں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جنہوں نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا اور ایم پی اے امیر فرزند خان اور چیئرمین شاھدعلی کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر ایم پی اے امیر فرزند خان نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے، اور اس راستہ کی تعمیر علاقہ کی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ چیئرمین شاہد علی نے بھی عزم ظاہر کیا کہ علاقے کی دیگر ضروریات کو بھی ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا۔

جلد ہی اس سڑک کی مکمل پختگی عمل میں لائی جائے گی، جس سے مقامی آبادی کو آمد و رفت میں نمایاں آسانی ہوگی۔

of Qariabad

30/04/2025

“جیب اگر خالی ہو تو ٹائر پنکچر لگواتے وقت جو پانی میں سے چھوٹا سا بلبلا بھی بنتا ہے وہ بھی دل کی دھڑکن تیز کر دیتا ہے

Address

Vice Of Qariabad Qasim
Mardan
23200

Telephone

+923102608585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when vice of Qariabad Qasim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to vice of Qariabad Qasim:

Share