Azm-e-Momin Students Welfare Society

Azm-e-Momin Students Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azm-e-Momin Students Welfare Society, Community Organization, Mardan.

الحمد اللہ، آج بمورحہ 14 اگست کو عزمِ مومن سٹوڈنٹس ویلفئر سوسائٹی کے پریزیڈنٹ محمد افضال اور عباس خان نے بریلینٹ سائنس ک...
14/08/2023

الحمد اللہ، آج بمورحہ 14 اگست کو عزمِ مومن سٹوڈنٹس ویلفئر سوسائٹی کے پریزیڈنٹ محمد افضال اور عباس خان نے بریلینٹ سائنس کالج کاٹلنگ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حمیدالحق صاحب کے ساتھ میٹنگ کیا اور سال 2024-2023 کیلئے دو سکالر شپ سیٹس بھی دئے جس پر آج ہم نے ایک غریب اور قابل سٹوڈنٹ کو داخل کروایا،

الحمد اللہ، آج عزمِ مومن سٹوڈنٹس ویلفئر سوسائٹی کے پریزیڈنٹ محمد افضال اور جنرل سیکرٹری عادل رحیم نے جمال گڑھی شکرے بابا...
14/08/2023

الحمد اللہ، آج عزمِ مومن سٹوڈنٹس ویلفئر سوسائٹی کے پریزیڈنٹ محمد افضال اور جنرل سیکرٹری عادل رحیم نے جمال گڑھی شکرے بابا گاؤں سے تعلق رکھنے والے سٹوڈنٹ کو فرسٹ ایئر میں نیڈ بیس (Need Base) فری ایجوکیشن پر سکالر کالج کاٹلنگ میں ایڈمیشن دلوایا، عزمِ مومن ویلفئر آرگنائزیشن کے کیبنٹ نے کالج کے ایم ڈی کا شکریہ ادا کیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ یہ سٹوڈنٹ آنے والے امتحان میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا..

22/01/2023
کل ان بچوں کے بارے میں معلوم ہوا کہ گھریلوں حالات اور والد کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ بچے آج تک سکول نہیں گئے والد جو کہ خ...
14/01/2023

کل ان بچوں کے بارے میں معلوم ہوا کہ گھریلوں حالات اور والد کی لاپرواہی کی وجہ سے یہ بچے آج تک سکول نہیں گئے والد جو کہ خود منشیات کا عادی ہیں۔عزم مومن سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کی ٹیم نے ان بچوں کو سکول میں داخل کروایا سکول کے کپڑے، شوز، بیگز، کاپیاں اور دوسرے ضروری اشیاء ان کے حوالے کیا انشاء اللہ پیر کے دن سے باقاعدہ سکول جائنگے

عزم مومن ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین حامد خان اور سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر عادل رحیم کی زیرنگرانی میں شیرو ڈھیری گورنمنٹ...
13/11/2022

عزم مومن ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین حامد خان اور سٹوڈنٹس سوسائٹی کے صدر عادل رحیم کی زیرنگرانی میں شیرو ڈھیری گورنمنٹ سکول کا دورہ کیا اور 100 سے زائد طلباء میں سٹیشنری ( کاپیاں،رجسٹرز،پنسل ،شاپنرز،ربرز اور بیگز) تقسیم کئے ۔
جنرل سیکرٹری افضال اور شیرو ڈھیری ٹیم بھی ہمراہ تھے

اسلام علیکم۔امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔ دوستوں یہ بچی سٹی چلڈرن ہسپتال میں 6 دنوں سے زیر علاج ہے اس بچی کو گردوں...
09/11/2022

اسلام علیکم۔
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔ دوستوں یہ بچی سٹی چلڈرن ہسپتال میں 6 دنوں سے زیر علاج ہے اس بچی کو گردوں کا مسئلہ ہے ۔ اس بچے کا والد نہایت غریب انسان ہے اپنے گاؤں میں سموسے بیجتا ہے جس پے گزارا کرتے ہیں ۔ لیکن اب اس بچی کا علاج کرنا ان کے بس میں نہیں ہے تو ڈاکٹر نے ڈسچارج کرنے کا کہا ہے لیکن ان پر ہسپتال کے 13500 بقایا جات ہیں ۔
اگر کوئی دوست ان کے ساتھ مدد کرنا چاہتے ہیں تو یہ سٹی چلڈرن ہاسپٹل بیڈ نمبر 6 میں ہے ۔ یا اگر کوئی دوست اکاؤنٹ کے ذریعے مدد کرنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پے ایزی پیسہ اکاؤنٹ ہے 03469416769

Happiness lies in the joy of achievement. Alhamdulillah the student which was admitted by Azm-e-momin Students Welfare S...
08/10/2022

Happiness lies in the joy of achievement.
Alhamdulillah the student which was admitted by Azm-e-momin Students Welfare Society in one of the top Institute in Tehsil Katlang "Al khair Model School" got position in his class . All the credits goes to our Team & Al-khair teaching staff by providing quality education to our deserving students...

الحمد اللہ، عزم مومن سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی نے جو بچہ الحیر ماڈل سکول میں داخل کیا تھا اس نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے ...
07/10/2022

الحمد اللہ، عزم مومن سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی نے جو بچہ الحیر ماڈل سکول میں داخل کیا تھا اس نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔۔

5 اکتوبر اساتذہ کرام کا عالمی دن ہے اس دن کے موقع پر عزم مومن سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کیبنٹ ممبرز  اپنے اساتذہ کو خراج ت...
05/10/2022

5 اکتوبر
اساتذہ کرام کا عالمی دن ہے اس دن کے موقع پر عزم مومن سٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی کیبنٹ ممبرز اپنے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں۔ جن کی بدولت آج ہم لکھنے پڑھنے اور پرکھنے کے قابل ہیں۔
Happy Teacher'S Day......♥️😘

Address

Mardan

Telephone

+923411213809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azm-e-Momin Students Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share