20/08/2024
19 اگست "عالمی یوم انسانیت"
یہ دن منانے کا مقصد انسانیت کی بھلائی اور فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والے اداروں اور انسان دوست افراد کی اہمیت و عظمت کا اعتراف اور انسانی ہمدردی کے متعلق ان کے کردار کے حوالہ سے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے۔