Shagai welfare organization

Shagai welfare organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shagai welfare organization, Nonprofit Organization, Shagai Saeedabad tehsil Takht Bhai Mardan, Mardan.

اگلا پلانانشاءاللہ شگئ ویلفیئر آرگنائزیشن اس سال بھی ہمیشہ کی طرح سکول کے بچوں میں یونیفارم ،شوز،کاپیاں اور پین،پینسل تق...
11/04/2024

اگلا پلان
انشاءاللہ شگئ ویلفیئر آرگنائزیشن اس سال بھی ہمیشہ کی طرح سکول کے بچوں میں یونیفارم ،شوز،کاپیاں اور پین،پینسل تقسیم کرے گا۔اس مہم پر آرگنائزیشن انشاء اللہ تقریباً ایک لاکھ سے زائد کا لاگت حرچ کریگا۔ عوام الناس سے اپیل ھے کہ اس کار خیر میں بھرپور حصہ لے۔
مخیر حضرات کتاب،یونیفارم،پن پنسل،یا نقد رقم کی صورت میں ضرور حصہ ڈالیں۔
ایزی پیسہ:03449168522

آپ کی امانت کا ضامن شگئ ویلفیئر آرگنائزیشن۔الحمدللہ پہلے کی طرح اس سال بھی شگئ ویلفیئر آرگنائزیشن نے رمضان المبارک کے مہ...
09/04/2024

آپ کی امانت کا ضامن شگئ ویلفیئر آرگنائزیشن۔

الحمدللہ پہلے کی طرح اس سال بھی شگئ ویلفیئر آرگنائزیشن نے رمضان المبارک کے مہینے میں عید کیلئے راش بلا امتیاز تقسیم کیا۔
جس میں ھم نے 28 گھرانوں میں راش تقسیم کیا۔

اگلا پلان
انشاءاللہ شگئ ویلفیئر آرگنائزیشن اس سال بھی ہمیشہ کی طرح سکول کے بچوں میں کاپیاں اور پین،پینسل تقسیم کرے گا۔
جس میں شگئ ویلفیئر آرگنائزیشن تقریباً 50 سے بچوں کو کتاب اور کاپیاں وغیرہ تقسیم کرے گا
جس میں مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی جاتی ہیں
اگر کوئی بھائی مالی کرتا ہے تو نیچے نمبر پہ رابطہ کر سکتا ہے

اسداللہ
03449168522 easy paisa account.

09/04/2024

تمام عالم اسلام ، رشتہ داروں، دوستوں، رفقائے کار اور ,شگی ویلفیئر آرگنائزیشن کے تمام بھائیوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔دعا ہے کہ ہماری زندگیوں میں ہمیں اس طرح خوشیوں کے بے شمار مواقع دیکھنے کو ملے ۔آمین۔

الحمدللہآج شگئ جامعہ مسجد میں (مدرسہ ضیاء القرآن سید آباد)کے طلباء نے تراویح میں ختم القرآن مکمل کیاحافظ محمد وصالحافظ م...
27/03/2024

الحمدللہ
آج شگئ جامعہ مسجد میں (مدرسہ ضیاء القرآن سید آباد)
کے طلباء نے تراویح میں ختم القرآن مکمل کیا
حافظ محمد وصال
حافظ محمد بلال

11/04/2023

عبادتوں کا آسمانوں پر قبولیت کا درجہ حاصل کرنا
انسانوں کے زمینی کردار پر منحصر ہوتا ہے؛؛

06/04/2023
10/12/2022

صبح کا آغاز صدقے سے کیا کرو،کیونکہ مصیبت۔
صدقے سے آگے قدم نہیں بڑھاتی۔

Address

Shagai Saeedabad Tehsil Takht Bhai Mardan
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shagai welfare organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share