Madani Welfare Trust Jamal Garghi Mardan

Madani Welfare Trust Jamal Garghi Mardan یہ ایک فلاحی تنظیم ہے

03/04/2024

7611 likes, 1164 comments. “ #قوت حافظہ kindam”

24/06/2023
مدنی فلاحی تنظیم کی طرف سے عوام کو ایک عاجزانا اپیل💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥
19/04/2023

مدنی فلاحی تنظیم کی طرف سے عوام کو ایک عاجزانا اپیل💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥💥

مدنی فلاحی تنظیم کے چمکتے ھوے ستارے
10/04/2023

مدنی فلاحی تنظیم کے چمکتے ھوے ستارے

الحمدللہ ہمیں فخر ہے  مدنی ویلفیئر ٹرسٹ کے ممبران میں جنوں نے  جمال گڑھی  فہم قرآن  کلاس میں  ہر دن صبح ایک گھنٹے ڈیوٹی ...
15/10/2022

الحمدللہ ہمیں فخر ہے مدنی ویلفیئر ٹرسٹ کے ممبران میں جنوں نے جمال گڑھی فہم قرآن کلاس میں ہر دن صبح ایک گھنٹے ڈیوٹی کرتا ہے
بلال
نیاز گل
عالم خان
اسماعیل
سہیل
منصف اقبال
سعید الرحمن
بہار
اس کے علاوہ ہمارا مدنی ویلفیئر ٹرسٹ کے اور بھی ممبران تھے
میں ان سب ممبران کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے فہم قرآن کلاس میں اپنا سکورٹی ڈیوٹی سر انجام دیا

الحمدللہ مدنی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کل  بروز جمعہ میں ایک میٹنگ ہوا  اور اس میں چونکہ 9 تاریخ  پے جمال گھڑی کنڈارات کے...
01/10/2022

الحمدللہ مدنی ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کل بروز جمعہ میں ایک میٹنگ ہوا اور اس میں چونکہ 9 تاریخ پے جمال گھڑی کنڈارات کے ساتھ گراؤنڈ میں کلاس درس کا افتتاح ہوگا اس نے مدنی ویلفئیرٹرسٹ کا ہر ممبر کا ڈیوٹی ہوگی اس حوالے سے میٹنگ ہوا
مدنی ویلفیئر ٹرسٹ کے ممبران کا شکریہ

31/08/2022

مدنی فلاحی تنظیم جمال گڑھی کاٹلنگ مردان کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی سامان پہنچایا گیا۔۔۔

Address

Mardan
23230

Telephone

+923495252992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madani Welfare Trust Jamal Garghi Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share