Gul Pour Welfare Association

Gul Pour Welfare Association Gul Pour Welfare Association Is Non Profit Association
Mission
Service To Humanity

دہ پختانو ننگ ،یہ پشاور دھماکے کے زخمیوں کیلئے خون کے پیک اور خون عطیہ کرنے والے رحم دل اور غیرت مند نوجوانان ہیں ۔گلپور...
30/01/2023

دہ پختانو ننگ ،
یہ پشاور دھماکے کے زخمیوں کیلئے خون کے پیک اور خون عطیہ کرنے والے رحم دل اور غیرت مند نوجوانان ہیں ۔
گلپور ویلفئر ایسوسی ایشن کی طرف ان نوجواناں کو خراج عقیدت اور احترام 🥀

 #تحریر  گلپور بابا کلے کے مسجد میں مشران کشران منشیات کے خلاف مردان پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں منشیات کے خلاف جنگ اپنے اپ ک...
29/01/2023

#تحریر
گلپور بابا کلے کے مسجد میں مشران کشران منشیات کے خلاف مردان پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں
منشیات کے خلاف جنگ اپنے اپ کے سنگ سنگ
منیشات ایک زہر قاتل ہے جو انسانی زندگی اور صحت کو نیست ونابود کرکے رکھ دیتا ہے اور یہ لاتعداد، جسمانی، نفسیاتی، معاشرتی و انتظامی مسائل کا موجب بھی ہے کہ ہر ایک اپنے حصہ کا کام کرے اور اس ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ ملکر کام کریں تاکہ ہماری نوجوان نسل کا مستقبل محفوظ بن سکے منشیات کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہے۔ منشیات سےپوری دنیا متاثر ہے جس سے جرائم بڑھ رہا ہے اور معاشرتی برائیاں سراٹھارہی ہیں جو پیچیدہ اخلاقی مسائل کا سبب بن رہے ہیں نشہ انسانی صحت پر لامحدود جسمانی، زہنی اور نفسیاتی اثرات ڈالتا ہے جو معاشرے اور خاندانوں کے سماجی ،معاشی ڈھانچے کوناقابل تلافی نقصان پہنچاتا ہے اور اس کا پھیلاٶ اب ایک گاوں سے شہر، شہر سے ملک گیر اور اب ایک عالم گیر مسلہ بن چکا ہے اب یہ کسی مخصوص علاقہ، طبقے تک محدود نہیں رہا بلکہ اس کی تباہ کاریوں سے عالمی معاشرہ بھی لپیٹ میں آچکا ہے ہمیں نشے کی عادت، رجحانات کا سبب بننے والے حالات ومحرکات کی شناخت کے لیے بھی کام کرنا ہوگا تاکہ پائیدار حل نکالا جاسکے اور ہم اس ناسور کے مکمل تدارک میں اس وقت کامیاب ہوسکتے ہیں جب معاشرے کے تمام افراد مل کر اس کے خلاف کام کریں گے اور ساتھ ہی بچوں اور طلبہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے مشترکہ معاشرتی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے جو منشیات سے پاک اور صحت مند معاشرے کے ضرورت ہے

Say No To Drugs



Khizar Khan Mohmand
ڈسٹرکٹ مردان پولیس

Say No To Drugs
29/01/2023

Say No To Drugs


میرے خیال میں زندگی ایک تاخیر شده موت ہے۔- شوپن ہاور
28/01/2023

میرے خیال میں زندگی ایک تاخیر شده موت ہے۔
- شوپن ہاور

نشہ ایک لعنت ہے اور خاص طور پر ہمارے علاقے میں بہت سے نوجوان اس زہریلے نشے کا شکار ہے اور ان کی تعداد میں روز بروز اضافہ...
28/01/2023

نشہ ایک لعنت ہے اور خاص طور پر ہمارے علاقے میں بہت سے نوجوان اس زہریلے نشے کا شکار ہے اور ان کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
ہم نے علاقے کے مشران اور دوستوں کے مشاورت سے اس کے خلاف ایک تحریک شروع کی ہے اور آپ لوگوں سے بھی تعاون کی امید رکھتے ہیں۔
کل بے روز اتوار نماز ظہر کے بعد مسجد گلپور بابا کلے میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے اپ سے درخواست ہے کہ اس میٹنگ میں شریک ہوئے
ہم نے علاقے کے مشران اور دوستوں کے مشاورت سے اس کے
جو بھی بندہ اس کارخیر میں حصہ لینا چاہتا ہے وہ اپنا نام اور نمبر سی اور ساتھ ملکر اپنے علاقے سے اس غلاظت کو ختم کرینگے۔

28/01/2023

Starting Social Work For The Betterment Of Society
اپ لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس کار خیر میں کامیاب کریں
CEO
Khizar Khan Mohmand

Address

Gul Pour Kalay Tehsil Takht Bhai District Mardan
Mardan

Telephone

+923159974728

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Pour Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gul Pour Welfare Association:

Shortcuts

Share