Hujra Youth's Shinkiari

Hujra Youth's Shinkiari حجرے زوانان

04/05/2026
04/05/2026
10/09/2025


25/06/2025
05/06/2025

حاجی عبد الخنان خان صاحب مرحوم کا تعلق شنکیاری سے تھا۔ آپ پورے ھزارہ کی جانی پہچانی شخصیت تھے۔ آپ کا شمار عمائدین علاقہ میں کیا جاتا تھا۔ آپ ایک سیاسی ، سماجی اور مذھبی شحصیت تھے۔
آپ کی کئی سماجی اور فلاحی حدمات ھیں۔ آپ نے اپنی قیمتی جگہ آر ایچ سی شنکیاری کے لئے دی۔ اسوقت یہ بی ایچ یو تھا۔ پھر آپ کی کوششوں کی وجہ سے اس نے آر ایچ سی کا درجہ حاصل کیا۔ اسکے علاوہ جہاں پر آج یونین کونسل آفس ھے یہ جگہ بھی آپ نے فراھم کی۔گو کہ آپ نے ان جگہوں کا معاوضہ لیا مگر بہت قلیل۔ آپ کا یہ احسان شنکیاری والے کبھی نھیں بھلا پائے گے۔
سیاسی طور پر آپ آل انڈیا مسلم لیگ سے وابسطہ تھے۔ جو بعد میں پاکستان مسلم لیگ بنی۔ آپ اس وقت پورے ھزارہ کے صدر تھے۔ اس وجہ سے آپ صدر خنان کے نام سے مشھور تھے۔
آپ تحریک پاکستان کے ھر آول دستوں میں شامل تھے۔ اور پاکستان بنانے والوں میں آپ کا بھی حصہ ھے۔ قیام پاکستان کے بعد نیشنل فورس بنائی گئی اس کے بھی آپ ھزارہ کے سربراہ تھے۔
آپ ایک سچے عاشق رسول بھی تھے۔ آپ ھزارہ سے تحریک ختم نبوت کے سرکردہ قائیدین میں سے تھے۔ آپ نے ختم نبوت کے سلسلہ میں جیلیں بھی کاٹی۔
آپ مولانا مفتی مخمود ، ھارون خان المعروف بادشاہ خان اور مولانا غلام غوث ھزاروی کے رفقاہ میں سے تھے۔
آپ کی دعوت پر مولانا مفتی محمود صاحب وزیر اعلی صوبہ سرحد شنکیاری تشریف لائے۔
آپ ایک عہد ساز اور تاریخی شخصیت ھیں ۔ آپ کے ذکر کے بغیر شنکیاری کی تاریخ ادھوری ھے۔
آپ جرگوئی تھے۔ آپ پورے علاقہ میں اپنی منصفانہ فیصلہ جات کے لئے مشہور تھے۔
آپ غریب پرور اور شفیق انسان تھے۔ اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔

19/04/2025

Hujra_squad
Kzns

Hujra_squad  Kund Bangla...!
10/04/2025

Hujra_squad Kund Bangla...!

07/04/2025

Hujra_squad


02/04/2025

Hujra sqaud on Eid Day..!

01/04/2025

Address

Hajiabad Shinkiari Mansehra
Mansehra
21140

Telephone

+923349533088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hujra Youth's Shinkiari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share