13/04/2026
تحریک انقلاب صوبہ ھزارہ
کے پلیٹ سے جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن سردار ابرار اور آفاق کڑلال کو
خیرآباد گلشن توحید
سپر لیگ سیزن 1 کامیاب ٹورنامنٹ منعقد کرانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
مرکزی صدر عبدل باسط تنولی
مرکزی جنرل سیکرٹری شکیل عباسی
ڈاکٹر فرید خان تنولی
ممتاز احمد تنولی چیئرمین یوسی 2
ممتاز خان تنولی ایڈووکیٹ
سردار طارق
عرفان تنولی
دلدار علی خان تنولی
عجاز عباسی
ملک ارشد تنولی
زاھد تنولی
الطاف اعوان
دلنواز تنولی
بنارس خان سواتی
اور تحریک انقلاب صوبہ ھزارہ
کی پوری قیادت کی طرف سے
انقلابی ساتھی سردار ابرار کو
بہت بہت مبارک باد
انقلابی ساتھی سردار ابرار
نے ہمیشہ ہر میدان میں ہر پروگرام میں چاہے وہ کھیل ھو ھزارہ کلچر ڈے ھو یا ھزارے کا کوئی بھی پروگرام ھو سب سے پہلے اپنی خدمات پیش کی اور ہر پلیٹ فارم پر ھزارے کا نام روشن کیا
اور تحریک انقلاب صوبہ ھزارہ کے پلیٹ فارم سے ہر سال ٹورنامنٹ منعقد کروائے
اور ھم تحریک انقلاب صوبہ ھزارہ کے پلیٹ فارم سے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کا کڑلال ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیدارن آل پاکستان تنولی اتحاد کے عہدیدارن اور جو بھی مہمان سیاسی وسماجی شخصیات نے اس ٹورنامنٹ میں آئے انھوں نے شرکت کی اور ہمارے انقلابی ساتھی سردار ابرار کی
حوصلہ افزائی کی
سب کے شکر گزار ہیں
جیئے ھزارہ جیئے ھزارہ وال