Dastak e Umeed dhodial

Contact the organization

Dastak e Umeed dhodial Sadaqah has a great significance in Islam. However, it refers to the act of charity or any act that pleases Allah.

26/08/2026
Good job
26/08/2026

Good job

اہلیانِ ڈھوڈیال محترم جناب حنیف گوہر صاحب کی گرانقدر اور بے لوث خدمات پر اُن کے تہہِ دل سے ممنون و مشکور ہیں۔ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ڈھوڈیال کے لیے جدید ترین آئی ٹی لیب کا قیام ایک انتہائی دور اندیشانہ اور قابلِ تحسین اقدام ہے، جو علاقے میں دخترانِ ملّت کے روشن اور تابناک مستقبل کی ضمانت ثابت ہوگا۔ عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ اس ٹیکنالوجی لیب کا اعلان بلاشبہ ڈھوڈیال کے تعلیمی سفر میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
​اس کے ساتھ ساتھ، طالبات کو دورِ جدید کی تعلیمی سہولیات سے آراستہ کرنے کے لیے دن رات ایک کرنے والے ڈھوڈیال یوتھ فورس کے بانی، جناب ضیاء الحسن صاحب، اور گرلز ہائی سکول کی فاضل پرنسپل صاحبہ کا جذبہ، انتھک محنت اور کاوشیں بھی لائقِ صد تحسین و آفرین ہیں۔ ان شخصیات کا یہ خلوصِ نیت اور تعلیمی بیداری کے لیے پیہم جدوجہد نہ صرف لائقِ تقلید ہے بلکہ پور علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
​حق بات یہ ہے کہ قوموں کی ترقی کا راز تعلیم کی شمع روشن کرنے اور بالخصوص خواتین کی تعلیمی و فنی تربیت میں پنہاں ہے۔ اہلؚ ڈھوڈیال اس عظیم کاوش میں حصہ لینے والے تمام اراکینِ کاوش و بااثر شخصیات کے لیے دستِ بدعا ہیں اور امید کرتے ہیں کہ علاقے کی بہتری کا یہ سفر اسی جذبے اور خلوص کے ساتھ آئندہ بھی جاری و ساری رہے گا۔

26/08/2026

16/08/2026

E PAKISTAN GRAND KABBADDI FESTIVAL DHODIAL MANSEHRA KPK

Address

Dhodial Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastak e Umeed dhodial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Dastak e Umeed dhodial:

Shortcuts

Share