15/05/2026
انتہائی قابل قدر ، ممتاز ماہر تعلیم اور ملازم دوست شخصیت جناب معروف خان جدون صاحب کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر مانسہرہ تعیناتی پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
منجانب وسیم احمد جنرل سیکرٹری بانڈی شنگلی ٹیچرز ویلفیئر