عوام RAj تحریک" Pakistan"

عوام RAj تحریک" Pakistan" اب حکمرانی صرف عوام کی

دنیا میں بہت لوگ کامیابی حاصل کرتے ہیں،لیکن کچھ لوگ اپنی محنت سے لوگوں کی سوچ بدل دیتے ہیں۔اقرار الحسن اُن شخصیات میں سے...
08/05/2026

دنیا میں بہت لوگ کامیابی حاصل کرتے ہیں،
لیکن کچھ لوگ اپنی محنت سے لوگوں کی سوچ بدل دیتے ہیں۔

اقرار الحسن اُن شخصیات میں سے ہیں جنہوں نے صرف نام نہیں بنایا بلکہ اپنے کام سے اعتماد جیتا۔
ہر مشکل مشن، ہر سچ کی تلاش، اور ہر خطرے کے باوجود ثابت قدم رہنا — یہی اُن کی اصل طاقت ہے۔

وہ ہمیں یہ احساس دلاتے ہیں کہ اگر انسان اپنے مقصد کے ساتھ مخلص ہو، تو راستے خود بنتے چلے جاتے ہیں۔

محنت جب جذبے کے ساتھ مل جائے، تو پھر اقرار الحسن جیسی شخصیت جنم لیتی ہے۔ 🔥


جس اقرار الحسن کو آپ جانتے ہیں اس نے سرعام پروگرام کے 14 سالوں میں دوسروں کے حق کے لیے اسی طرح سے آواز بلند کی ہے لیکن ج...
05/05/2026

جس اقرار الحسن کو آپ جانتے ہیں اس نے سرعام پروگرام کے 14 سالوں میں دوسروں کے حق کے لیے اسی طرح سے آواز بلند کی ہے لیکن جب اپنے حق کے لیے آواز اٹھائی تو کچھ لوگ کہتے ہیں برداشت کرنا چاہیے تھا
Iqrar Ul Hassan

چارسدہ ضلع میں شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں شیخ صاحب شہید ہو گئے۔اللہ تعالیٰ مرحوم ک...
05/05/2026

چارسدہ ضلع میں شیخ الحدیث حضرت مولانا ادریس صاحب پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں شیخ صاحب شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کے اہلِ خانہ اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور شیخ صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔ 🤲🤲😭

تونسہ میں ‏اسٹیج کے دائیں جانب کی خالی کرسیوں کا 13 سینکڑوں کا کلپ چلا کر پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز نے طوفان برپا کر رکھا ہے...
04/05/2026

تونسہ میں ‏اسٹیج کے دائیں جانب کی خالی کرسیوں کا 13 سینکڑوں کا کلپ چلا کر پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز نے طوفان برپا کر رکھا ہے۔۔۔ تصاویر دیکھیں اور مکمل ویڈیو کا انتظار کریں۔ امید ہے یہ سب وہ ویڈیو بھی پوسٹ کریں گے۔
‏عوام راج زندہ باد

تونسہ شریف میں عوام راج تحریک کا شاندار کنونشن اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام اب عوام راج تحریک کو پاکستان میں آخری امید...
04/05/2026

تونسہ شریف میں عوام راج تحریک کا شاندار کنونشن اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام اب عوام راج تحریک کو پاکستان میں آخری امید سمجھتی ہے جو اس ملک میں عام آدمی کے لیے آواز بلند کرنے والی ہوگی، اشرافیہ اور عام آدمی کو برابر انصاف کے ساتھ رکھے گی
عوام راج تحریک ❤

Iqrar Ul Hassan

یہ بندہ آج اکیلا ہےمیرا وجدان کہتا ہےایک دن اس کے آس پاس بڑا مجمع ہوگالوگوں کا ایک ہجوم اس کے دائیں بائیں ہوگا۔اس وقت یہ...
04/05/2026

یہ بندہ آج اکیلا ہے
میرا وجدان کہتا ہے
ایک دن اس کے آس پاس بڑا مجمع ہوگا
لوگوں کا ایک ہجوم اس کے دائیں بائیں ہوگا۔

اس وقت یہ شعر پڑھ رہا ہوگا
اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل
لوگ آتے گئے کارواں بنتا گیا

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک شخص نے مڈل کلاس نوجوانوں کو اقتدار میں لانے اور انہیں خودمختار بنانے کے لیے ہر طرح کی گالی...
04/05/2026

تاریخ میں لکھا جائے گا کہ ایک شخص نے مڈل کلاس نوجوانوں کو اقتدار میں لانے اور انہیں خودمختار بنانے کے لیے ہر طرح کی گالیاں برداشت کیں، اپنی ملازمت تک قربان دی ،
اور نہ جھکا، نہ بکا—بلکہ حق کے راستے پر ڈٹا رہا۔
یہ بھی لکھا جائے گا کہ اس نے نوجوانوں کو صرف نعرے نہیں دیے، بلکہ شعور دیا، حوصلہ دیا، اور اپنے حق کے لیے کھڑا ہونا سکھایا۔
یہ بھی لکھا جائے گا کہ اس نے شخصیت پرستی کے بت توڑے اور نوجوانوں کو بتایا کہ اصل طاقت کسی ایک شخص میں نہیں، بلکہ عوام کے اجتماعی شعور میں ہوتی ہے۔

Iqrar Ul Hassan

“ہم مزدور کے حق کی آواز ہیں،کیونکہ جو ہاتھ ملک بناتے ہیںوہی سب سے زیادہ محروم کیوں ہیں؟”یکم مئی ہمیں یاد دلاتا ہےکہ محنت...
01/05/2026

“ہم مزدور کے حق کی آواز ہیں،
کیونکہ جو ہاتھ ملک بناتے ہیں
وہی سب سے زیادہ محروم کیوں ہیں؟”
یکم مئی ہمیں یاد دلاتا ہے
کہ محنت کرنے والا جھکتا نہیں،
بس اُسے اُس کا حق نہیں دیا جاتا۔
عوام RAAJ تحریک
ہر مزدور، ہر محنت کش، ہر عام آدمی کے ساتھ۔
اب راج کرے گی خلقِ خدا۔
Iqrar Ul Hassan Iqrar ul Hassan - Tehreek Awaam Raaj Tehreek Karachi Lyari Awaam Raaj Tehreek Awaamraaj Tehreek Duki

یہ وہ مردِ مجاہد ہے جو بغیر کسی ذاتی مفاد یا لالچ کے عوام کے حقوق اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ آئیے ہم بھی اس قا...
30/04/2026

یہ وہ مردِ مجاہد ہے جو بغیر کسی ذاتی مفاد یا لالچ کے عوام کے حقوق اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ آئیے ہم بھی اس قافلے کا حصہ بنیں، سید اقرار الحسن کا ساتھ دیں اور عوام راج تحریک کو مضبوط کریں

کب تک دوسروں کے لیے لڑتے رہو گے ؟ ایک بار اپنے حق کے لیے بھی  کھڑے ہو جاؤ اب راج کرے گی خلق خدا
30/04/2026

کب تک دوسروں کے لیے لڑتے رہو گے ؟
ایک بار اپنے حق کے لیے بھی کھڑے ہو جاؤ

اب راج کرے گی خلق خدا

‏سوال صرف دو ہیں:‏1. کیا کسی وردی والے کو سیاسی بات یا تعصب کا اظہار کرنا چاہئے؟ ‏2. آپ اپنی بیوی، بہن، بیٹی یا ماں کے س...
30/04/2026

‏سوال صرف دو ہیں:

‏1. کیا کسی وردی والے کو سیاسی بات یا تعصب کا اظہار کرنا چاہئے؟

‏2. آپ اپنی بیوی، بہن، بیٹی یا ماں کے ساتھ ہوں اور کوئی آپ پر کوئی بھی کسی بھی طرح کا جملہ کسے تو کیا آپ برداشت کر کے گزر جائیں گے یا اُسے شرم دلائیں گے؟

Address

Islamabad
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوام RAj تحریک" Pakistan" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share