19/05/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمارےپیارے دوست اور ہردلعزیز ساتھی اور العربیہ اسکاؤٹ اوپن گروپ (لانڈھی کورنگی) کے وائس پریذیڈنٹ اور سینیر اِسْکاؤُٹ لیڈر سید ماجد علی شاہ کی والدہ ماجدہ کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے ان کی نماز جنازہ آج بعد نمازعصر مسجد حرا، کاظم آباد، ماڈل کالونی، ملیر کراچی میں ادا کی جائے گی دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Contact: 03052222916-03452164548