04/08/2026
شکرالحمدللہ محدود سٹاف اور وسائل کی کمی کے باوجود گورنمنٹ ہائی سکول کلوال مانسہرہ کا ریزلٹ 💯٪ رہا۔ اس کامیابی میں اللّٰہ رب العزت کا کرم وفضل رہا ۔اور اساتذہ کرام بالخصوص ہیڈ ماسٹر ماجد شہزاد صاحب اور عثمان صاحب ایس ایس ٹی کی محنت شامل ہے ۔