02/06/2026
🌹 ادارہ روحانی افق اکیڈمی 🌹
عملیات، وظائف اور روحانی علاج کے میدان میں عملی تربیت، رہنمائی اور سرپرستی کا منفرد سلسلہ
الحمد للہ! ادارہ روحانی افق اکیڈمی عملیات سے وابستہ طلباء و طالبات کے لیے ایک خصوصی گروپ قائم کر رہا ہے، جس کا مقصد عملیات، وظائف، روحانی علاج اور عملی میدان میں درپیش مسائل کا حل اور مسلسل رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
📌 ماہانہ فیس: صرف 500 روپے
✨ گروپ میں شامل ہونے کے فوائد:
✅ ہر ماہ ہونے والا نیا کورس بالکل مفت
✅ عملیات میں پیش آنے والی مشکلات پر گروپ کے اندر مکمل رہنمائی
✅ جن اعمال کے آپ عامل ہیں، ان کی خاص اوقات اور خاص ایام میں ریاضتوں کا سلسلہ
✅ مداومت اور استقامت کے لیے خصوصی نگرانی
✅ خاص دنوں اور مواقع کے اعمال بالکل مفت
✅ زیرِ علاج مریضوں کے علاج و معالجہ میں مکمل رہنمائی
✅ عملیات و وظائف کے حوالے سے قدم بہ قدم تربیت
✅ وقتاً فوقتاً ادارے کی طرف سے خصوصی تحائف
✅ علاجِ روحانی کے مختلف اور مؤثر طریقۂ کار کی تعلیم
✅ عملیات کی عملی دنیا میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے اصول و ضوابط
✅ ادارے کی مکمل سرپرستی، نگرانی اور تعاون
📖 المختصر: ان شاء اللہ کریم، الف سے ی تک آپ کو عملیات، وظائف اور روحانی علاج کے میدان میں مکمل رہنمائی، تربیت اور عملی معاونت فراہم کی جائے گی، اور ادارہ ہر قدم پر آپ کے ساتھ ہوگا۔
🌹 مکمل تعاون 🌹 مکمل رہنمائی 🌹 مکمل سرپرستی 🌹 مکمل نگرانی
💳 گروپ جوائن کرنے کا طریقہ:
ماہانہ فیس جمع کروانے کے بعد اس کا اسکرین شاٹ پرسنل واٹس ایپ پر ارسال فرمائیں۔
WhatsApp No
03345133910
EasyPaisa Account No: 03179832981
JazzCash Account No: 03248577534
Account Holder: Tanveer Shah Attari
📚 ادارہ روحانی افق اکیڈمی
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو دین و ملت کے لیے نافع اور باعثِ خیر بنائے۔