27/05/2026
عید الاضحٰی کے موقع پر ستھرا پنجاب کی جانب سے صفائی کے شاندار انتظامات کیئے گئے قربانی کی آلائشوں کو ستھرا پنجاب نے بروقت ٹھکانے لگایا اور ستھرا پنجاب ورکرز نے گھروں سے آلائشیں اکٹھی کیں جس کے باعث ہمارا شہر منکیرہ بدبو اور تعفن سے محفوظ رہا ہے منکیرہ شہر کو صاف رکھنے پر ہم ستھرا پنجاب منکیرہ کی انتظامیہ اور بالخصوص ورکرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام کی کارکردگی کو سراہتے ہیں۔
منجانب چوہدری محمد یامین صدر انجمن تاجران منکیرہ