تورغر گاؤ منگری آفیشل

تورغر گاؤ منگری آفیشل تورغر گاؤ منگری افیشل پیج پر خوش آمدید اپنی حوبصورت منگری🌱✅

05/07/2025

منگری نیو روڈ اج احتتام پزیر ہوا جس پر گاڑیوں کی آمد رفت باقاعدہ گی سے شروع ہوا الحمدللہ علاقے میں حوشی کی لہر تمام قوم کی محنت رنگ لے آئی یقیناً اتفاق میں برکت ہوتی ہے 🥰🎇❣️💪

27/05/2025

جس طرح سے ہم دیکھتے آرہے ہیں کے تورغر ایک بہت ہی خوبصورت اور دل فریب علاقہ حال ہی میں منگری لینک روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے علاقہ مشران کو چاہئے کے ایم پی اے صاحب کا ساتھ دیں اپنی حصے کا پسینہ نکالیں اپنے علاقے کی خدمت میں کسر نا چھوڑے اور اس لینک روڈ کو سیمٹی/ یعنی پختہ کرنا لازم و ملزوم سمجھے۔
شکریہ۔

انشاءاللہ کل صبح 10 بجےبمقام:  #منگری خواڑ ہجرہشہزادہ عبداللہ ہارون کی باوقار آمد متوقع ہے۔ان کی آمد کے استقبال کے لیے ا...
17/05/2025

انشاءاللہ کل صبح 10 بجے
بمقام: #منگری خواڑ ہجرہ
شہزادہ عبداللہ ہارون کی باوقار آمد متوقع ہے۔

ان کی آمد کے استقبال کے لیے ابراہیم خان کی قیادت میں نیڑی سے CPEC تک ریلی نکالی جائے گی۔

تمام معزز احباب سے گزارش ہے کہ اس تاریخی موقع پر بھرپور شرکت فرمائیں اور اپنے قائد کا پرتپاک استقبال کریں۔

17/05/2025

إنا لله وإنا إليه راجعون

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد ہارون( خچے بابا) کی زوجہ، کفایت اللہ، محمد اسحاق کی والدہ محترمہ آج وفات پا گئی ہے۔
نمازِ جنازہ اج بروز ہفتہ دن 2 بجے گاؤں خونان بانڈہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین۔

افسوس ناک خبر منگری سے تعلق رکھنے والے حاجی عبداللہ عرف جانانی ،مذکر اللہ ،فضل الرحمن ضیاء الرحمان کے والد  اس دنیا فانی...
08/05/2025

افسوس ناک خبر منگری سے تعلق رکھنے والے حاجی عبداللہ عرف جانانی ،مذکر اللہ ،فضل الرحمن ضیاء الرحمان کے والد اس دنیا فانی سے رخصت ھوگئے،اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔افسوس ناک خبر منگری سے تعلق رکھنے والے حاجی عبداللہ عرف جانانی ،مذکر اللہ ،فضل الرحمن ضیاء الرحمان کے والد اس دنیا فانی سے رخصت ھوگئے،اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔افسوس ناک خبر منگری سے تعلق رکھنے والے حاجی عبداللہ عرف جانانی ،مذکر اللہ ،فضل الرحمن ضیاء الرحمان کے والد اس دنیا فانی سے رخصت ھوگئے،اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے
جنازہ 2 بجے صادق اباد میں ادا کیا جائے گا

منگری نیو روڈ بنانے پر ھم اپ دونوں معززین کی اہلیان منگری شکریہ ادا کرتے ہیں 🌹👍
04/05/2025

منگری نیو روڈ بنانے پر ھم اپ دونوں معززین کی اہلیان منگری شکریہ ادا کرتے ہیں 🌹👍

خوشخبری!مدرسہ تحفیظ القرآن، منگری میں بروز جمعرات 8 مئی کو ایک پُرنور ختمِ قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تمام اہ...
03/05/2025

خوشخبری!
مدرسہ تحفیظ القرآن، منگری میں بروز جمعرات 8 مئی کو ایک پُرنور ختمِ قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام اہلِ ایمان بھائیوں سے پُر خلوص گزارش ہے کہ اس روح پرور محفل میں شرکت فرما کر اجرِ عظیم حاصل کریں۔

افسوسناک خبر لونیاوں سے تعلق رکھنے والا واصف حان کے والد غلام یوسف وفات پاگۓ جن کے نماز جنازہ آج 4 بجے لونیاوں میں ادا ک...
01/02/2025

افسوسناک خبر لونیاوں سے تعلق رکھنے والا واصف حان کے والد غلام یوسف وفات پاگۓ جن کے نماز جنازہ آج 4 بجے لونیاوں میں ادا کیاجائگے

کس قدر حسین پھول مرجھایاگیا جس پر چمن کو ناز تھا 🥀💔
25/01/2025

کس قدر حسین پھول مرجھایاگیا جس پر چمن کو ناز تھا 🥀💔

Address

District Torghar Village Mangri
Mangri

Telephone

+923461202743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تورغر گاؤ منگری آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to تورغر گاؤ منگری آفیشل:

Share