Osama Farman.

Osama Farman. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Osama Farman., Nonprofit Organization, Swabi, Maneri Bala.

✓Student and ✓Proctor of Pharmacy department at University of Swabi
✓YPC Adviser at UOS
جنرل سیکرٹری جے ٹی آئی تحصیل صوابی و یونیورسٹی آف صوابی ✓
معاون میڈیا کوآرڈینیٹر جے یو آئی مانیری بالا✓
معاون ناظم اعلیٰ مجلس تحفظ ختم نبوت مانیری صوابی✓

Thank you for your support 🙏 Osama Farman
10/03/2026

Thank you for your support 🙏
Osama Farman

ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ پر دستخط تو چھوڑو پاکستان نے آج تک یہ بات بھی تسلیم نہیں کی کہ ہم ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہی...
06/03/2026

ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ پر دستخط تو چھوڑو پاکستان نے آج تک یہ بات بھی تسلیم نہیں کی کہ ہم ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہیں کریں گے
•پاکستان ایک مقروض ملک ہے،
•پاکستان غریب ملک ہے،
•پاکستان میں بے شمار مسائل ہیں،

لیکن پوری دنیا پاکستان سے یہ بات بھی نہیں منوا سکی کہ پاکستان پہلے ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرے گا.
پاکستان ڈٹ کر کہتا ہے پہلے ایٹم بم چلاؤں گا اگر ہمیں کچھ ہوا تو آدھی دنیا ساتھ لے کر جائیں گے❤️
پاکستان آرمی زندہ باد 💟
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Kایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ پر دستخط تو چھوڑو پاکستان نے آج تک یہ بات بھی تسلیم نہیں کی کہ ہم ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہیں کریں گے
•پاکستان ایک مقروض ملک ہے،
•پاکستان غریب ملک ہے،
•پاکستان میں بے شمار مسائل ہیں،

لیکن پوری دنیا پاکستان سے یہ بات بھی نہیں منوا سکی کہ پاکستان پہلے ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرے گا.
پاکستان ڈٹ کر کہتا ہے پہلے ایٹم بم چلاؤں گا اگر ہمیں کچھ ہوا تو آدھی دنیا ساتھ لے کر جائیں گے❤️
پاکستان آرمی زندہ باد 💟
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Osama Farman. Osama Farman

06/03/2026

*عشرہ آخرہ میں چار کام زیادہ سے زیادہ کرنا*
1 روزانہ مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد حسب طاقت صدقہ دینا کیونکہ آخری عشرہ میں شب قدر یقینی ہے لیکن پتہ نہیں کونسی رات ہے تو لہذا 4ماہ اور 83سال کی صدقہ کا ثواب ملے گی

2 روزانہ مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد کم از کم دو رکعت نفل پڑھنا شب قدر کی ثواب یعنی ایک ھزار ماہ کی ثواب

3 تراویح نہیں چھوڑنا تاکہ شب قدر کی ثواب مل جائے

4 روزانہ مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد سورت اخلاص تین تین مرتبہ پڑھنا تاکہ پورا قرآن کریم کا ثواب ملے گی اور شب قدر میں 4ماہ اور 83سال کی قرآن ختم کا ثواب ملے گی
Osama Farman.

عرب ممالک کے دفاعی نظام کو دیکھ کر اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان نے اس اسرائیلی نشئی ایجنٹ کو گھسیٹ کر جیل میں ڈالا ہوا ہے و...
06/03/2026

عرب ممالک کے دفاعی نظام کو دیکھ کر اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان نے اس اسرائیلی نشئی ایجنٹ کو گھسیٹ کر جیل میں ڈالا ہوا ہے ورنہ اس نے تو کشمیر کی طرح ایٹم بم بھی بیچ دینا تھا۔۔۔۔
Osama Farman
Osama Farman.

‏ دنیا کے سب سے بڑے دفاعی بجٹ — 2026دنیا کی بڑی طاقتیں اپنے دفاع پر کھربوں روپے خرچ کر رہی ہیں ... 🇺🇸 امریکہ — 831.5 ارب...
05/03/2026

‏ دنیا کے سب سے بڑے دفاعی بجٹ — 2026
دنیا کی بڑی طاقتیں اپنے دفاع پر کھربوں روپے خرچ کر رہی ہیں ...
🇺🇸 امریکہ — 831.5 ارب ڈالر
🇨🇳 چین — 303 ارب ڈالر
🇷🇺 روس — 212.6 ارب ڈالر
🇩🇪 جرمنی — 127.4 ارب ڈالر
🇮🇳 بھارت — 109 ارب ڈالر
🇬🇧 برطانیہ — 88.5 ارب ڈالر
🇫🇷 فرانس — 67.2 ارب ڈالر
🇸🇦 سعودی عرب — 64 ارب ڈالر
🇯🇵 جاپان — 58 ارب ڈالر
🇦🇺 آسٹریلیا — 57.3 ارب ڈالر
حیران کن بات
پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں۔
🇵🇰 پاکستان کا دفاعی بجٹ تقریباً 7 سے 8 ارب ڈالر کے درمیان ہے — یعنی ان بڑے ممالک کے مقابلے میں بہت کم۔
لیکن…
کم بجٹ کے باوجود پاکستان دنیا کی طاقتور افواج میں شمار ہوتا ہے اور عسکری طاقت کے لحاظ سے ٹاپ ممالک میں جگہ رکھتا ہے۔
الحمدللہ .
کم وسائل… مگر مضبوط عزم
کم بجٹ… مگر فولادی دفاع
یہ صرف ہتھیاروں کی طاقت نہیں…
یہ ایمان، جذبہ اور قربانی کی طاقت ہے ... Q
Osama Farman.
Osama Farman

فائٹر جیٹ ان اسلام آباد ✌️✌️✌️ آج میں یہی سوچ رہا تھا کہ مارچ شروع ہو گیا فائٹر جیٹس کوئی نئی آئے
05/03/2026

فائٹر جیٹ ان اسلام آباد ✌️✌️✌️ آج میں یہی سوچ رہا تھا کہ مارچ شروع ہو گیا فائٹر جیٹس کوئی نئی آئے

04/03/2026

‏پاکستان کو UNSAFE کہہ کر باہر جانے والے کو اتنا تو پتہ لگ گیا کہ اس وقت پاکستان گولڈن ویزہ کے بغیر بھی محفوظ ترین ملک ہے الحمدللہ

03/03/2026

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفارتخانے آمد،مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔ایرانی میڈیا سے گفتگو

03/03/2026

‏پاکستان کا ایک ایسا بھادر وزیراعظم بھی گزرا ہے جس نے امریکہ کے ڈر سے ڈاکٹر عبد القدیر کا جنازہ بھی نہیں پڑا تھا

یاد ہے جَب اِنڈیا پاکستان کی جَنگ ہوئی تھی تَب ہَم نے بُہت اِنجوائے کیا تھا سُکون سے سوتے تھے کاروبار کرتے تھے سوشل میڈی...
03/03/2026

یاد ہے جَب اِنڈیا پاکستان کی جَنگ ہوئی تھی تَب ہَم نے بُہت اِنجوائے کیا تھا سُکون سے سوتے تھے کاروبار کرتے تھے سوشل میڈیا کا میدان ہو یا گَلیاں مُحلے سڑکیں شور ہی شور تھا مَطلب کہ فل اِنجوائے منٹ ہو رہی تھی پتا ہے اِس کی وجہ کیا تھی..!؟
ڈاکٹر عبد القدیر خان جِنہوں نے پاکستان کو اِیٹمی طاقت بنایا تھا پاکستان کی افواج تھی اور اس پر اُنہیں داد دی جاتی ہے کہ وہ مُلکی سرحدوں عوام کی حفاظت میں بہت ہی نمایاں کردار ادا کرتے رہے ہیں۔
آج ازرائیل دبئی عرب امارات سعودیہ میں چند ڈرون گرے ہیں سڑکیں بند ہیں عوام گھروں سے باہر آنے کو تیار نہیں۔
Osama Farman.

Address

Swabi
Maneri Bala
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Osama Farman. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share