نوجوانان پاکستان

نوجوانان پاکستان Striving for the betterment of the society and youth of Pakistan.
(1)

نوجوانان پاکستان کا نصب العین(ماٹو)
پاکستانی معاشرے اور پاکستانی جوانوں کے فلاح و بہبود کے لیے جدوجہد
خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس (الحدیث)
Striving for the betterment of the society and youth of Pakistan.
اغراض و مقاصد:
1۔ پاکستانی معاشرے اور پاکستانی جوانوں کی فلاح و بہبود
2۔ ملک و قوم و عوام کی خدمت
3۔ ہر قسم کی تفریق سے ماوراء پاکستان
4۔ خوشحال پاکستان، غربت و مسکنت سے پاک

پاکستان
5۔ ملکی اداروں سے ہر ممکنہ تعاون کے ساتھ نوجوانان و عوام پاکستان کی خدمت
6۔ پاکستانی جوانوں کو معاشرے کا ایک کارآمد فرد بنانا
7۔ توحید و عشق رسول کا فروغ
8۔ پاکستانی جوانوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا اور جدید آلات کا صحیح استعمال سیکھانا
9۔ نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی میں معاونت کرنا
10۔ حلال کاروبار کو عام کرنا۔
11۔ عالمی سطح پر پاکستانی معاشرے کا مثبت تاثر بحال کرنا اور منفی تاثر کو زائل کرنا

Address

Tehsil Burewala
Mandi Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نوجوانان پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share