BOHAT updates

BOHAT updates "مسائل کی آواز، ترقی کا عزم"
"اپنا گاؤں، اپنی پہچان"
"حقائق پر مبنی خبریں، مثبت تبدیلی کی طرف قدم

تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔
17/03/2026

تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔

08/03/2026

پیش خدمت ہے محمد شیر احمد گوندل فری میڈیکل اینڈ گائنی کیمپ پر ایک خصوصی رپورٹ

خوش آمدید! یہ پیج "بوہت اپ ڈیٹس" آپ کے اپنے گاؤں "بوہت" کی آواز ہے۔اس پیج کو بنانے کا مقصد اپنے پیارے گاؤں کی فلاح و بہب...
06/01/2026

خوش آمدید! یہ پیج "بوہت اپ ڈیٹس" آپ کے اپنے گاؤں "بوہت" کی آواز ہے۔
اس پیج کو بنانے کا مقصد اپنے پیارے گاؤں کی فلاح و بہبود اور یہاں کے بسنے والوں کے مسائل کو حکامِ بالا,اور اپنے اوورسیز بھائیوں تک پہنچانا ہے۔ ہم یہاں درج ذیل امور پر توجہ دیں گے:
ترقیاتی کام: گاؤں میں ہونے والے سرکاری اور نجی فلاحی منصوبوں کی اپ ڈیٹس۔
عوامی مسائل: بجلی، پانی، سڑکیں، صحت اور تعلیم جیسے بنیادی مسائل کی نشاندہی۔
مقامی خبریں: گاؤں کے اہم واقعات کی فوری فراہمی۔
اتحاد و بھائی چارہ: گاؤں کے لوگوں کو ایک مثبت مقصد کے لیے متحد کرنا۔
ہمارا عزم: تعمیری تنقید اور مثبت سوچ کے ذریعے بوہت کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا۔
نوٹ: یہ پیج مکمل طور پر غیر سیاسی ہے اور صرف عوامی مفاد کے لیے بنایا گیا ہے۔

Address

BOHAT
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOHAT updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share