InSpire To Be MusLim

InSpire To Be MusLim Every Night Ask Yourself Have You Taken A Step Closer To Allah Or A Step Further Away???

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی نہ بنو ! کیونکہ ہو سکتا ہے تم تو توبہ کر لو لیکن جس کو تم نے گناہ پر لگایا وہ آخرت میں تمہاری تباہی کا سبب بن جائے

اپنے دین اسلام کی تبلیغ کرو ہر طاقت سے سوال ہوگا روز قیامت لوگوں کو نیکی کی دعوت دو ان کو دین اسلام سیکھاو اور خود بھی سیکھو

InSpire To Be MusLim

https://chat.whatsapp.com/F7E37ZfuCsN7X0EJ9VPKqX

InSpire To Be MusLim

https://chat.whatsapp.com/JRTFTJXvZ507mGLXpkCrzw


صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ

18/08/2022

*_♥️✨The Aim of this GrOup is to MOtivate yOurself and Make YOu a StrOng PersOn and fulfill yOur Heart with the love of Allah ✨♥️_*

https://chat.whatsapp.com/HNYoWbP31kX8S61o7hY8M4

*_ShAre with yOur Faimly And YOur Friends😊_*

JazakAllah❤🌹

معافی بھی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے جتنی بدصورتی سے دل دکھایا ہو کیونکہ وہ معذرت جو دیے گئے زخم کے سائز کے مطابق ...
11/04/2022

معافی بھی اتنی ہی خوبصورتی سے مانگنی چاہیے جتنی بدصورتی سے دل دکھایا ہو کیونکہ وہ معذرت جو دیے گئے زخم کے سائز کے مطابق نہیں ہو ،تو وہ معذرت نہیں بلکہ پچھلے زخم سے گہرا ایک اور زخم ہے اور بجائے زخموں پر مرہم رکھنے کے وہ زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہوتا ہے...

تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔اللہ کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔تم کہتے ...
11/04/2022

تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے۔
اللہ کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔
تم کہتے ہو کہ یا اللہ میں ہی کیوں؟
وہ کہتا ہے! کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے، ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے۔🖤

اگر آپ میں لوگوں کو معاف کر دینے کا عنصر نہیـــں ہے تو سمجھ لیـــں کہ قـــــرآن پڑھنا آپ کو فائدہ نہیــــں دے رہا۔۔۔۔!!🌹...
11/04/2022

اگر آپ میں لوگوں کو معاف کر دینے کا عنصر نہیـــں ہے تو سمجھ لیـــں کہ قـــــرآن پڑھنا آپ کو فائدہ نہیــــں دے رہا۔۔۔۔!!🌹♥️🌹

✯ خُذِ الْعَفْوَ---- 𝐇ᵒˡᵈ ᵗᵒ ғᵒʳᵍⁱᵛᵉⁿᵉˢˢ

Sultan Abdul Hamid & Dream Of Prophet Muhammad ﷺ In Urdu Dubbed
18/02/2021

Sultan Abdul Hamid & Dream Of Prophet Muhammad ﷺ In Urdu Dubbed

The Prophet ﷺ hears your salutations and when the angels do not bring the names of those who have not read their regular litany, he calls for them ❤️Sultan A...

14/12/2020

تمام ممبرز گوگل پر جا کر سرچ کریں
Present Khalifa Of Islam
آگے مرزا مسرور لعنتی کی تفصیل آئے گی اس کے بعد نیچے کونے میں جا کر Feedback پر کلک کریں اور آخری والے آپشن This is Misleading or inaccurate پر کلک کریں اور اوپر کونے میں دیئے گئے Send کے آپشن پر کلک کر دیں ۔ اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنے دوستوں سے Feedback دلوائیں کیونکہ مسلمانوں کا خلیفہ مزار مسرور لعنتی نہیں ہے ۔ جزاک اللہ

قادیانی_کافر



```جب ہم اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیتے ہیں اور اللہ کے انتخاب کردہ راستوں پر چلتے ہیں تو دکھ میں بھی مزہ آنے لگتا ...
12/12/2020

```جب ہم اللہ کی رضا میں راضی
رہنا سیکھ لیتے ہیں اور اللہ کے انتخاب کردہ راستوں پر چلتے ہیں تو دکھ میں بھی مزہ آنے لگتا ہے...!
ہر غم میں سکون ملنے لگتا ہے کیونکہ دل اِس بات پر مطمئن ہوتا ہے کہ یہ اللہ کا انتخاب کردہ راستہ ہے..```

💫 *اچھے لوگوں سے ﷲ تعالی بہت امتحان لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور بُرے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا۔*......
12/12/2020

💫 *اچھے لوگوں سے ﷲ تعالی بہت امتحان لیتا ہے پر ساتھ نہیں چھوڑتا اور بُرے لوگوں کو بہت کچھ دیتا ہے پر ساتھ نہیں دیتا۔*......

*میری ساری باتیں ہیں اک طرف،میرے رب تو بس مجھے خاص کر،میرے رب تو مجھ کو یوں تھام لے،میں نہ گر سکوں مجھے ہاتھ دے، میرے قل...
12/12/2020

*میری ساری باتیں ہیں اک طرف،میرے رب تو بس مجھے خاص کر،میرے رب تو مجھ کو یوں تھام لے،میں نہ گر سکوں مجھے ہاتھ دے، میرے قلب جاں جاں کو سکوں ملے،مجھے وحشتوں سے نکال دے،میرے عیبوں کارکھ کر بھرم،مجھےہربلا سے تو ٹال دے،میرے رات دن بے چین ہیں،میری روح کو ذکر جلال دے،میرے پاس بس تیری ذاتِ ہے،مجھے اپنا قرب و جمال دے،آمین ثم آمین یا رب العالمین*

*دل پر کس کو اختیار؟**اور محبت میں کیا  برائی؟ برائی یہ ہے کہ "محبت" میں تم اپنا دین بھول جاؤ، یا اپنے اخلاق پر بٹہ لگا ...
12/12/2020

*دل پر کس کو اختیار؟*
*اور محبت میں کیا برائی؟ برائی یہ ہے کہ "محبت" میں تم اپنا دین بھول جاؤ، یا اپنے اخلاق پر بٹہ لگا لو، یا اپنی آبرو خاک آلود کرآؤ!🖤*

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when InSpire To Be MusLim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share