15/01/2025
الحمدللہ! مولا رضا بادشاہ ویلفئیر فاؤنڈیشن نے ایک غریب آدمی کو کاروبار بنا کر دیا۔
میں اپنے ہر ڈونر اور سپورٹر کا بے حد شکر گزار ہوں جنہوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا۔
آپ دوستوں کے تعاون سے یہ مہینہ بھی بھرپور کامیابی سے گزر رہا ہے ۔مولا آپ سب کو سلامت رکھے