15/05/2026
فیضان ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر انتظام دارالفیضان آئی ہسپتال منڈی بہاوالدین میں فری آئی کیمپ کے موقع پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے مریضوں کا معائنہ کیا۔ بذریعہ کمپیوٹر آنکھوں کا چییک آپ کیا گیا۔ گزشتہ بدھ جن 17 مریضوں کی آنکھوں کے کامیاب آپریشن ہوئے انہیں چیک آپ کے بعد مزید حفاظتی اقدامات سے آگاہ کیا گیا ۔ تمام مریضوں کو آنکھوں کی حفاظت کے لئے ضروری ادویات تجویز کی گئیں اور حفاظتی تدابیر بتائی گئیں۔
بدھ 13 مئی 2026ء