14/08/2026
🌙✨ میلادِ مصطفیٰ ﷺ کی تیاری جاری ہے ✨🌙
ہم اپنے علاقے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی محفلِ میلاد اور گلیوں کی خوبصورت سجاوٹ کا اہتمام کر رہے ہیں۔ 💚
اس نیک کام میں آپ بھی اپنا حصہ شامل کریں۔
آپ کی طرف سے دیا گیا 100، 500 یا 1000 روپے بھی اس خوبصورت مقصد میں اہم حصہ بن سکتا ہے۔ 🤲
💚 آئیں! اپنے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی میں حصہ ڈالیں۔
📌 کمیٹی میلادِ مصطفیٰ ﷺ چک نمبر 44
💳 JazzCash: 03043228044
👤 نام: [بلال ندیم]
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین ❤️
اس سٹوری کو آگے شیئر بھی کریں تاکہ مزید احباب اس کارِ خیر میں شامل ہو سکیں۔