Hamdard Palai Welfare Organization

Hamdard Palai Welfare Organization Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamdard Palai Welfare Organization, Nonprofit Organization, Union council Palai, Malakand.

Hamdard Palai is a non-profit organization dedicated to improving the lives of poor people by providing essential services like food,healthcare and education aiming to alleviate poverty and promote social well-being through various charitable initiatives.

تنظیم کا سرگرم کارکن                                              ⁦🥀⁦ جاوید صاحب🥀               کو  وطن واپسی پر  دل کی ...
10/10/2026

تنظیم کا سرگرم کارکن
⁦🥀⁦ جاوید صاحب🥀
کو وطن واپسی پر دل کی گہرائیوں
سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
ان کیساتھ 🍁سینئر وائس چیئرمین جناب زرین خان🍁
🍁جناب خیال باچہ🍁 ، 🍁جناب امروز خان🍁 اور
جنرل سیکرٹری زرین خان
نے ملاقات کی ۔

🥰 HAMDARD PALAI WELFARE ORGANIZATION 🥰

سفر بخیر ! یہ قافلہ رواں رہے گا 🥰تمھارا جذبہ چراغِ کارواں رہے گا 🍁🌷 ھمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن 🌷ملیشیاء🇲🇾⁩ کابینہ چیئر...
09/10/2026

سفر بخیر ! یہ قافلہ رواں رہے گا 🥰
تمھارا جذبہ چراغِ کارواں رہے گا 🍁

🌷 ھمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن 🌷
ملیشیاء🇲🇾⁩ کابینہ چیئرمین : جناب محمد روان صاحب
جو محنت مزدوری کیلئے ملیشیاء چلے گئے ۔
اللہ جلاجلالہ اِس کے سفر کو آسان فرمائے ۔
اللہ جلاجلالہ ہر مسافر کو اپنی مقاصد میں کامیاب کریں۔
🍁❤️❤️❤️( AMEEN )🍁❤️❤️❤️

Writer : ZARIN KHAN 🥀

� ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن 🌿📢 ماہانہ میٹنگ کا اہم اعلانہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ماہانہ میٹنگ ان شاء اللہ 16 ا...
07/10/2026

� ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن 🌿

📢 ماہانہ میٹنگ کا اہم اعلان

ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ماہانہ میٹنگ ان شاء اللہ 16 اکتوبر 2026، بروز جمعہ، دوپہر 02:00 بجے منعقد ہوگی۔

اس ماہانہ اجلاس میں تنظیم کی گزشتہ سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا، آئندہ کے فلاحی منصوبوں پر مشاورت کی جائے گی، اور مستحقین، غریب و نادار افراد کی مدد سمیت مختلف سماجی و فلاحی امور پر اہم گفتگو کی جائے گی۔

تمام معزز عہدیداران اور ممبران سے خصوصی گزارش ہے کہ میٹنگ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں اور مقررہ وقت کی پابندی کریں تاکہ تنظیم کے معاملات کو باہمی مشاورت، اتحاد اور اتفاقِ رائے سے مزید بہتر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔

🤝 آپ کی شرکت، آپ کی رائے اور آپ کا تعاون ہماری تنظیم کی طاقت ہے۔

اتحاد • خدمت • اخوت • فلاح

🌱 خدمتِ خلق ہمارا مشن ہے 🌱

چیئرمین ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن
ملک محمد فار

🤝 بیمار پُرسی اور نقد امدادہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سینئر وائس چیئرمین زرین خان، میڈیا سیکرٹری زرین خان اور ممبر ...
04/10/2026

🤝 بیمار پُرسی اور نقد امداد

ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سینئر وائس چیئرمین زرین خان، میڈیا سیکرٹری زرین خان اور ممبر عزیز رحمان نے انتہائی بیمار بارام خان کی رہائش گاہ پر حاضری دی، ان کی بیمار پُرسی کی اور خیریت دریافت کی۔

اس موقع پر ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے بارام خان کو دوسری مرتبہ نقد مالی امداد بھی پیش کی گئی۔

اللہ تعالیٰ بارام خان کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔ آمین 🤲

خدمتِ خلق ہمارا مشن ہے۔

🌷🥀 ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن 🥀🌷

خوش امدید
03/10/2026

خوش امدید

02/10/2026

ختمِ نبوّت
اجلاس کی جلکھیاں 🥀🥰

🥰تنظیم کے ورکرز نے بھرپور طریقے سے
اجلاس میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دی ۔🥰

"ھمدرد _پلئ _ ویلفیئر _آرگنائزیشن "
" خدمت کا نام "
" یتیم ، غریب کا سپورٹ "
Social worker : Zarin Khan

🌹 خوش آمدید 🌹ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن میں شمولیت اختیار کرنے والے تمام نئے ممبران کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہت...
02/10/2026

🌹 خوش آمدید 🌹

ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن میں شمولیت اختیار کرنے والے تمام نئے ممبران کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🤝

آپ کی شمولیت ہمارے مشن خدمتِ خلق، انسانیت کی خدمت اور ضرورت مندوں کی مدد کو مزید مضبوط بنائے گی۔

چیئرمین ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن
ملک محمد فاروق

30/09/2026

ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کا آئندہ میٹنگ کہاں منعقد کی جائے؟
اپنی قیمتی رائے اور مناسب مقام کی تجویز ضرور دیں۔

🌹 ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن 🌹نئے ممبران کی شمولیتہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن میں نئے ممبران کی شمولیت پر ہم تمام نئے...
27/09/2026

🌹 ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن 🌹

نئے ممبران کی شمولیت

ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن میں نئے ممبران کی شمولیت پر ہم تمام نئے ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🤝

آپ کی تنظیم میں شمولیت ہمارے مشن خدمتِ خلق کو مزید مضبوط اور مؤثر بنائے گی۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اپنی صلاحیتوں، وقت اور تعاون کے ذریعے مستحق اور ضرورت مند افراد کی خدمت میں بھرپور کردار ادا کریں گے۔

خوش آمدید نئے ساتھیو! 🌹
خدمتِ خلق ہمارا مشن ہے
چیئرمین ہمدرد پلئ — ملک محمد فاروق

ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ماہانہ میٹنگہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ماہانہ میٹنگ عزیز رحمان صاحب کی رہائش گاہ پر...
26/09/2026

ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ماہانہ میٹنگ

ہمدرد پلئ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ماہانہ میٹنگ عزیز رحمان صاحب کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں تنظیم کے عہدیداران اور ممبران نے بھرپور شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران تنظیم کی فلاحی سرگرمیوں، آئندہ کے منصوبوں اور خدمتِ خلق کے حوالے سے اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر نئے ممبران نے بھی تنظیم میں شمولیت اختیار کی اور فلاحی مشن کو آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا۔

میٹنگ سے سینئر وائس چیئرمین زرین خان، چیئرمین ہمدرد پلئ ملائیشیا محمد روان اور چیف آرگنائزر افضل خان نے خصوصی خطاب کیا۔ مقررین نے تنظیم کے فلاحی کاموں کو مزید منظم اور مؤثر بنانے اور مستحق افراد تک امداد پہنچانے پر زور دیا۔

خدمتِ خلق ہمارا مشن ہے۔

Address

Union Council Palai
Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Palai Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share