27/03/2026
انتقال پرملال 🚨
پرانہ سخاکوٹ کے جعفر شاہ انتقال کرگئے مرحوم فواد جعفر کے ولد محترم جبکہ فیروز شاہ اور بغداد شاہ کے بھائی ، ڈاکٹر شہاب کے چاچا تھے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت درکار ہے حالانکہ نماز جنازہ وقت ابھی مقرر نہیں کیا بعد میں بتا دیا جائے گا