26/05/2025
سولنگز کا کام نوشہرہ میں شروع ھوچکا ھے ٹرانسفامر والی گلی میں کام ھورھا ھے یہ بقیہ ماندہ گلیوں میں سولنگز کا کام کروانے پر نوشہرہ کے لوگ تہ دل سے مشکور ھیں جناب وفاقی وزیر خان اورنگزیب خان کھچی صاحب کے اور شکریہ ادا کرتے ھیں جناب میاں محمد رمضان جانی صاحب ، جناب میاں محمد شہزاد صاحب ، جناب میاں ارشاد صاحب اور میاں محمد عمران صاحب جنہوں نے اس کام کو یقینی بنایا ھے