29/07/2026
گذشتہ شب مرکزی سنگھار کابینہ و مینجینگ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس کھڈہ مارکیٹ برانچ میں منعقد ہوا جسمیں برانچ ذمیداران نے بھی شرکت کی
باہمی تعاون و امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور سنگھار ترقیاتی فنڈز خصوصاً پلاٹ خریداری معاملات و آئی ٹی لیب پر باہمی مشاورت سے کام کو مزید تیز کرنے کا عزم کیا گیا
انشاءاللہ اسی طرح مل جل کر آگے بڑھنے اور مشترکہ کوششوں کو پروان چڑھا کر جانب منزل بڑھنے کا عہد کیا گیا
اللہ پاک ہم سبکو استقامت عطا فرمائے آمیـــــــن