الخدمت گروپ للہ

الخدمت گروپ للہ ہمارا کام غریبوں کی خدمت کرنا ہے

انا للہ وانا الیہ راجیون بابا خضر حیات قوم بریار بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر...
06/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجیون
بابا خضر حیات قوم بریار بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

04/05/2026
04/05/2026

للہ شریف کے ٹرانسپورٹرز نے پل کے ٹھیکے دار کے خلاف تھانہ للہ میں درخواست جمع کروا دی

Champion 🏆 Peshawar zalmi Congratulations
04/05/2026

Champion 🏆
Peshawar zalmi Congratulations

چودری دلیل خان کرمال حج کے لیے روانہ ہو رہے ہیں  الحاج حافظ محمد جاوید اختر  صاحب صدر ائی سی ائی فیصل اباد  چودری دلیل خ...
28/04/2026

چودری دلیل خان کرمال حج کے لیے روانہ ہو رہے ہیں
الحاج حافظ محمد جاوید اختر صاحب صدر ائی سی ائی فیصل اباد چودری دلیل خان کرمال کو حج کے لیے رخصت کر رہے ہیں

ماشاءاللہ کرمال الرٹ مبارکباد الاصلاح پبلک اسکول اور پرنسپل سر رضوان صاحب کوماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد چوہدری محبت کرمال...
27/04/2026

ماشاءاللہ کرمال الرٹ
مبارکباد الاصلاح پبلک اسکول اور پرنسپل سر رضوان صاحب کو
ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد
چوہدری محبت کرمال مرحوم کے 3 پوتوں بھائی نوشیروان کرمال بھائی ریشم خان کرمال بھائی سہیسر کرمال کے بیٹوں اور چوہدری ہیبت خان کرمال کے بھتیجوں نے قرآن پاک حفظ کیا اس موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس چوہدری سمیع اللہ کرمال چوہدری رئیس کرمال چوہدری شوکت کرمال چوہدری حسن شرفال چوہدری ناصر کرمال چوہدری یونس کرمال چوہدری صفدر کرمال چوہدری محمود کرمال اور جی او للہ نیوز کے ایڈمن سر امجد صاحب الاصلاح پبلک اسکول کے پرنسپل سر رضوان اور کرمال برادری نے شرکت کی مہمانوں کے لیے کھانے کا وسیع انتظام کیا گیا
ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے کرمال فیملی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

بھائی سہیل چاہبھ کی بیٹی عائلہ سہیل جس نے الاصلاح سکول میں صرف 10 سال کی عمر میں قران حفظ کر لیا اللہ تعالی اس بیٹی کو ا...
19/04/2026

بھائی سہیل چاہبھ کی بیٹی عائلہ سہیل جس نے الاصلاح سکول میں صرف 10 سال کی عمر میں قران حفظ کر لیا اللہ تعالی اس بیٹی کو اپنے باپ کے لیے صدقہ جاریہ بنائے اور سہیل بھائی کو اللہ تعالی کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے

13/04/2026

کرمال ویلفیر کا ایک اور احسن اقدام
للہ کے فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے جو بچیاں اور بچے تعلیمی اخراجات برداشت نہیں کر سکتے ان کے اخراجات کرمال ویلفیر ادا کرے گی
03066006025.03454900012

انا للہ وانا الیہ راجعون
10/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Lilla
49020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الخدمت گروپ للہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share