Rai Haq TV

Rai Haq TV I am a student
I live in Multan
M.phill Mathematics

01/04/2024
Help The palastine
28/03/2024

Help The palastine

This is palastine.Dear Muslim
28/03/2024

This is palastine.Dear Muslim

*کروڑ ، چک 107 مین افسوسناک واقعہ*ٹیوب ویل کے کنویں کی کھدائی کے دوران مزدور اینٹوں کے نیچے دب کر جاں بحقچک 107 ٹی ڈی اے...
20/03/2024

*کروڑ ، چک 107 مین افسوسناک واقعہ*

ٹیوب ویل کے کنویں کی کھدائی کے دوران مزدور اینٹوں کے نیچے دب کر جاں بحق

چک 107 ٹی ڈی اے میں تین مزدور کنویں کی کھدائی کررہے تھے کہ اینٹیں گر گئیں

جاں بحق مزدور کی شناخت مختیار حسین کے نام سے ہوئی

ریسکیو نے نعش کو نکال کر ورثا کے حوالے کردیا

20/03/2024

*🚨چھوڑو انڈیا اور اسرائیل کو، آو آپکو بلوچستان لیکر چلتے ہیں،جہاں ظلم و بربریت کے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں*🖐🖐

*بلوچستان میں اپنے پیاروں (مسنگ پرسنز)کے لیئے پر امن احتجاج کرنے والے لوگوں کے ساتھ ریاستی جبر کی ایک جھلک 💔😭😭*

کروڑ لعل عیسن :جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے بھائیوں کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل ، شاہد اور جاوید نے بڑے بھائی ہارون الرشید کو ...
20/03/2024

کروڑ لعل عیسن :جائیداد کے تنازعہ پر چھوٹے بھائیوں کے ہاتھوں بڑا بھائی قتل ، شاہد اور جاوید نے بڑے بھائی ہارون الرشید کو فائر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا

بچپن کے زمانے 80&90کی دہائی میں ٹینٹ سروس نہیں ہوتی تھی۔ لیکن جب بھی کوئی غمی یا خوشی ہوتی تو ہر گھر سے ایک چارپائی مہما...
20/03/2024

بچپن کے زمانے 80&90کی دہائی میں ٹینٹ سروس نہیں ہوتی تھی۔ لیکن جب بھی کوئی غمی یا خوشی ہوتی تو ہر گھر سے ایک چارپائی مہمانوں کے لئے آ جاتی۔😥
جانے کہاں گئے وہ دن جب سادگی تھی لیکن بھائی چارہ بھی تھا۔ مل کر کام کرنے والے لوگ خاک ہو گئے ۔😪
اب نفسا نفسی کا عالم ہے۔ ہر ایک کو جلدی ہے۔ پتہ نہیں یہ دوڑ کب تک ہے۔ زندگی تو مختصر ہے۔ پھر بھی لوگ دوڑ رہے ہیں۔ پتہ نہیں کہاں جانا ہے ان کو۔🤔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس دوڑ سے بچائے۔ آمین

20/03/2024

یہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ضلع لیہ کا شہر پیر جگی ہے

پولیس کی کمزور گرفت سے غنڈوں کو اتنی دلیری بخشی ہوئ ہے کہ ہر کوئ زمینی ناخدا بنا ہوا ہے

پیر جگی میں غریب سبزی فروش پر اوباشوں کا شدید تشدد

لیہ میں بینکوں کی سیکورٹی پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا

چند روز قبل بینک کے اندر تو آج بینک کے باہر سیکورٹی گارڈ کی موجودگی میں شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا

18/03/2024

Beautiful quotes// Islamic Message

Siraj ul Haq reply to Maryam Nawaz  WATCH IT
18/03/2024

Siraj ul Haq reply to Maryam Nawaz WATCH IT

Address

Multan
Layyah
32000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rai Haq TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rai Haq TV:

Share