Global Rural Support Organization - GRSO

Global Rural Support Organization - GRSO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Global Rural Support Organization - GRSO, Nonprofit Organization, Larkana.

”آدمی کو دوسرے انسانوں کے ساتھ وہی سلوک کرنا ہے، جو وہ خدا سے اپنے بارے میں چاہتا ہے۔“مولانا وحید الدین خان             ...
04/04/2026

”آدمی کو دوسرے انسانوں کے ساتھ وہی سلوک کرنا ہے، جو وہ خدا سے اپنے بارے میں چاہتا ہے۔“

مولانا وحید الدین خان


فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے بہترین عبادت دوسروں کے درد کو محسوس کرنا اور مرجھائے ہوئے چہروں پر مُسکراہٹ لانا ہے۔آئ...
02/04/2026

فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے بہترین عبادت دوسروں کے درد کو محسوس کرنا اور مرجھائے ہوئے چہروں پر مُسکراہٹ لانا ہے۔

آئیے! انسانیت، ہمدردی اور خدمت کے جذبے کے ساتھ GRSO کا ساتھ دیں۔
دیہی علاقوں میں خوشیاں بانٹنے اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کا ایک قدم کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔

رابطہ: 03391110021



We are excited to announce our Collaboration with Education AcademyTogether, we aim to create a meaningful impact throug...
01/04/2026

We are excited to announce our Collaboration with Education Academy

Together, we aim to create a meaningful impact through shared values and collective action.

Stay tuned for what's coming next

صدقہ بلاؤں کو ٹال دیتا ہےآپ کا دیا ہوا 100 روپیہکسی ضرورت مند کی بھوک ختم کر سکتا ہےکسی بچے کو تعلیم کی محرومی سے بچا سک...
31/03/2026

صدقہ بلاؤں کو ٹال دیتا ہے
آپ کا دیا ہوا 100 روپیہ
کسی ضرورت مند کی بھوک ختم کر سکتا ہے
کسی بچے کو تعلیم کی محرومی سے بچا سکتا ہے۔
کسی یتیم کا سہارا بن سکتا ہے

آئیں اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔

رابطہ: 03391110021

Eid ul-Fitr Mubarak! May this blessed day bring peace, happiness, and countless blessings to you.
21/03/2026

Eid ul-Fitr Mubarak! May this blessed day bring peace, happiness, and countless blessings to you.








عنقریب اللّٰہ ﷻ تنگی کے بعد آسانی فرما دے گا۔القرآن
17/02/2026

عنقریب اللّٰہ ﷻ تنگی کے بعد آسانی فرما دے گا۔

القرآن



اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْاپنے رب سے مغفرت طلب کروبے شک وہ بہت بخشنے والا ہے
03/02/2026

اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ

اپنے رب سے مغفرت طلب کرو
بے شک وہ بہت بخشنے والا ہے


گلوبل رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر محروم اور مستحق افراد کی مدد کے لیے ایک قدم اٹھائیں۔رابطے کے لیے: 1110021-0339...
19/01/2026

گلوبل رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے ساتھ مل کر محروم اور مستحق افراد کی مدد کے لیے ایک قدم اٹھائیں۔

رابطے کے لیے: 1110021-0339



09/01/2026

Donation Appeal – Global Rural Support Organization (G.R.S.O)

The harsh winter and heavy fog have severely affected underprivileged communities in remote areas.
Global Rural Support Organization (G.R.S.O) is working to support these vulnerable families by providing warm clothes, blankets, and other essentials — but we need your support.

Join us in this act of humanity and help bring warmth and hope to those in need.

Contact: 0339-1110021

Share warmth, spread kindness — your small contribution can make a big difference.

09/01/2026

عطیہ کی اپیل – گلوبل رورل سپورٹ آرگنائزیشن

سردی اور دھند نے پسماندہ علاقوں میں بسنے والے غریب اور بے سہارا لوگوں کی زندگیوں کو شدید متاثر کیا ہے۔
گلوبل رورل سپورٹ آرگنائزیشن آپ کی مدد سے ان ضرورت مند خاندانوں کو گرم کپڑے، کمبل اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کر رہی ہے۔

آئیے! انسانیت کے اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور اس سخت موسم میں کسی کی زندگی بچانے کا ذریعہ بنیں۔

رابطے کے لیے: 03391110021

آپ کا ایک چھوٹا سا عطیہ کسی کے لیے بڑی راحت بن سکتا ہے۔

سرد موسم میں گرمی بانٹیے، محبت بانٹیے!

Address

Larkana
77150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Rural Support Organization - GRSO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share