22/08/2026
لاڑکانہ: جامعہ اسلامیہ لاڑکانہ کے مہتمم علامہ ناصر محمود سومرو صاحب، نائب مہتمم علامہ راشد محمود سومرو صاحب اور ناظمِ تعلیمات مولانا محمد علی شیخ صاحب سے جامعۃ الرشید کراچی کے دورۂ حدیث کے طلبۂ کرام نے ملاقات کی۔