12/10/2026
منشیات سکون نہیں، بربادی ہے!
بے روزگاری اور ڈپریشن میں نوجوان نشے کو آسان راستہ سمجھتے ہیں، مگر یہ راستہ صرف تباہی کی طرف لے جاتا ہے۔ جو دوست اس لعنت سے نکلنا چاہے، اسے دھتکاریں نہیں، گلے لگائیں۔ ایموشنل سپورٹ دیں۔
آئیں، 22 نومبر کو کراچی میں منشیات کے خلاف اس بڑے احتجاج کا حصہ بنیں۔ 24 اکتوبر سے پورے سندھ میں مہم شروع ہو چکی ہے۔
بیرسٹر اختر حسین جبار کی ٹیم کے ساتھ مل کر اپنے گھروں، اپنے شہر، اپنے مستقبل کو بچائیں۔