Pakistan zindabad movement Sindh

Pakistan zindabad movement Sindh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan zindabad movement Sindh, Community Organization, شاہ لطیف اسٹریٹ نیو نظر محلہ, Larkana.

اس پیج بنانے کا مقصد محب وطن پاکستانیون کو شامل کرنا ہیں جو پاکستان کے دفاع اور سلامتی کے لیے افواج پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے سبز پرچم پاکستان کے سائے ایک ھو کر کام کرنا ہیں اور پاکستان کی بقا و سلامتی ہی ہمارا عزم ہیں. ہم سب کا پاکستان🇵🇰 PZM

21/03/2026

تمام اہل اسلام اور محب وطن پاکستانیوں کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو❤️۔

منجانب
پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی صدر
سید ذاکر شاہ آفریدی

24/12/2025

25 دسمبر قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم ___پیدائش مبارک___

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
There is no power on earth that can undo Pakistan⁦🇵🇰⁩⁦❤️⁩

HBD Founder Father of Pakistan ❤️⁦🇵🇰⁩

اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے

🌿ہم سب کا پاکستان🌿

20/12/2025

انتہائی اہم خبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

09/12/2025

(((پریس ریلیز))) 08.12.2025

پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی صدر
سید ذاکر شاہ آفریدی کا کہنا تھا ۔۔۔
.

11 ستمبر ۔۔۔۔۔یومِ وفات قائدِ اعظم محمد علی جناحاللہ کریم آپ کے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا ف...
11/09/2025

11 ستمبر ۔۔۔۔۔
یومِ وفات قائدِ اعظم محمد علی جناح

اللہ کریم آپ کے درجات کو بلند فرمائے اور
جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔
آمین یا رب العالمین۔
#قائداعظم
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️
ان شاءاللّٰہ

6 ستمبر کا دن ایمان، وفا، بہادری، اور حب الوطنی کا عظیم مثال ہے۔ہماری افواج کی قربانیاں اور عزم یہ ثابت کرتے ہیں کہ جب ہ...
06/09/2025

6 ستمبر کا دن ایمان، وفا، بہادری، اور حب الوطنی کا عظیم مثال ہے۔ہماری افواج کی قربانیاں اور عزم یہ ثابت کرتے ہیں کہ جب ہم اپنی مٹی کے لیے کھڑے ہوتے ہیں، تو ہمیں کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ مادرِ وطن کے شہداء کو سلام🇵🇰

ہم سب کا پاکستان
اسلام زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 🇵🇰
پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی صدر
سید ذاکر شاہ آفریدی PZM

تمام ہم وطنوں کو جشن آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🇵🇰منجانب ⭐🕊️پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی چیئرمین چوہدری محمد اسرار...
14/08/2025

تمام ہم وطنوں کو جشن آزادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🇵🇰
منجانب ⭐🕊️
پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی چیئرمین
چوہدری محمد اسرار خاں
اور
پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی
صدر سید ذاکر شاہ آفریدی PZM
®️🇵🇰🕊️

یومِ تکبیر – 28 مئییومِ تکبیر پاکستان میں ہر سال 28 مئی کو نہایت عقیدت، فخر اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن پ...
27/05/2025

یومِ تکبیر – 28 مئی

یومِ تکبیر پاکستان میں ہر سال 28 مئی کو نہایت عقیدت، فخر اور قومی جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا سنگِ میل ہے جب 1998ء میں پاکستان نے کامیابی سے ایٹمی تجربات کیے اور دنیا کی ساتویں اور عالمِ اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بن گیا۔

---

تاریخی پس منظر:

بھارت نے 11 اور 13 مئی 1998 کو ایٹمی تجربات کیے۔

پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی میں پانچ ایٹمی دھماکے کر کے بھرپور جواب دیا۔

ان دھماکوں کی قیادت اُس وقت کے سائنسی ٹیم کی قیادت ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور دیگر ماہرین نے کی۔

پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی چیئرمین
چوہدری محمد اسرار خاں

پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی صدر
سید ذاکر شاہ آفریدی PZM

محمد کامران انجم سنٹرل وائس چیئرمین یوتھ ونگ پاکستان ذندہ باد موومنٹ

پاکستان کی حفاظت کرنا صرف فوج کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر پاکستانی کا فرض ہے۔ ہر شہری اس ملک کا سپاہی ہے، جو اپنے اپنے میدا...
16/05/2025

پاکستان کی حفاظت کرنا صرف فوج کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر پاکستانی کا فرض ہے۔ ہر شہری اس ملک کا سپاہی ہے، جو اپنے اپنے میدان میں اپنا کردار ادا کرکے ملک کی ترقی، استحکام، اور دفاع میں حصہ ڈال سکتا ہے۔ 🤝🇵🇰.
ہم سب کا پاکستان 🇵🇰⭐ افواج پاکستان زندہ باد ❤️
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد 💓

پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی چیئرمین
چوہدری محمد اسرار خاں
پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی صدر
سید ذاکر شاہ آفریدی PZM

゚viralシ ゚ ゚

18/04/2025

(((پریس ریلیز))) 17.04.2025
پاکستان زندہ باد موومنٹ 👇


پاکستان کا دفاعی بجٹ  یوکرائن کے دفاعی بجٹ سے بھی کم ہے پاکستان 7 ارب ڈالر، اور یوکرائن کا جنگ سے پہلے 11 ارب ڈالر تھا ج...
26/02/2025

پاکستان کا دفاعی بجٹ یوکرائن کے دفاعی بجٹ سے بھی کم ہے
پاکستان 7 ارب ڈالر،
اور یوکرائن کا جنگ سے پہلے 11 ارب ڈالر تھا
جو جنگ شروع ہونے کے بعد اب 50 ارب ڈالر سے زائد ہے

روس اور انڈیا کا دفاعی بجٹ تقریبا ایک جیسا ہے ، 80 سے 85 ارب ڈالر ۔


روس نے یوکرائن کو اپنی مرضی سے حملہ آور ہو کر گھس چکا باوجود اس کے کہ یورپ اور امریکہ یوکرائن کی پشت پناہی کر رہے ہیں۔

جبکہ انڈیا کی فوج کا بجٹ 80 ارب ڈالر ہے اور پاک فوج کا بجٹ 7 ارب ڈالر سے بھی کم ہے ، اس کے باوجود 75 سال سے انڈیا اپنی ناک رگڑ رہا پاکستان کو زیر کرنے کے لئے لیکن ناکام ہے اور رہے گا ۔

آخر کیوں ؟ وہ کون تھے اور وہ کون ہیں جہنوں نے بھارت کو روک رکھا ہوا ہے ۔

ہم سب کا پاکستان 🇵🇰 اسلام زندہ باد
افواج پاکستان زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد
پاکستان زندہ باد موومنٹ مرکزی صدر
سید ذاکر شاہ آفریدی PZM

Address

شاہ لطیف اسٹریٹ نیو نظر محلہ
Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan zindabad movement Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share