14/09/2026
ہلکی سی بارش اور ٹاؤن ابرہیم حیدری یوسی چوکنڈی کا وارڈ تین کی حالت زار ۔
چھوٹے بڑے نمائندوں نے اس گوٹھ ہر ترقی ایسی ہی حرام کر رکھی ہے جیسے بندہ مومن پر اس جہاں میں شراب و کباب حرام ہے۔
ایسے روڈ راستے ہونگے تو لوگ کیا خاک کاروبار کرینگے خاک کوئی اس گوٹھ میں آئے گا جائے گا ۔
شرم کرو حیا کرو عبداللہ گوٹھ کے روڈ راستو کو پکا کرو