*خصوصی ایڈیشن روزنامہ پاکستان 08ستمبر بروز جمعة المبارك 2023 پاک حضور اعلی پیر سیال لجپال غریب نواز علیہ الرحمہ*
21/08/2025
ضیائے چشت ضیاء السالکین حضرت خواجہ محمد ضیاء الحق سیالوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
سجادہ نشین آستانہ عالیہ مقدسہ سیال شریف
گفتگو فرماتے ہوئے
سبحان اللّٰہ
01/01/2025
عرس مبارک کی پہلی مجلس صبح 11:00 بجے ہو گئی پیر بھائیوں سے شرکت کی استدعا ۔۔۔
01/01/2025
ان شاءالله
01/01/2025
کر عنایت کی نظر اے خالق ارض و سما
خود محمد دین فیضان عطا کے واسطے 🙏
23/07/2024
آستانہ عالیہ سیال شریف کی واحد نمائندہ فلاحی تنظیم شمس و قمر فاؤنڈیشن کی سالانہ فقیدالمثال عظیم الشان مرکزی کنونشن و تقریب حلف برداری براۓ سال 2024-2025 انشاءﷲ انشاءﷲ انشاءﷲ 4 اگست 2024 بعد از نماز عصر بمقام سیالوی سیکرٹریٹ آستانہ عالیہ سیال شریف میں منعقد ہو رہی ہے جس میں تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو شرکت کی پر خلوص دعوت پیش جاتی ہے کہ آیئں اس تقریب میں شرکت کرکے ہمارے ورکرز کی حوصلہ افزائی کریں جو دن رات خدمت انسانیت میں سرگرم عمل ہیں ۔ آیئں خدمت انسانیت کے اس جاری سفر میں مزید بہتری لانے کے لیے ہمیں اپنی قیمتی آرا سے نوازیں
04/07/2024
80 ویں ماہانہ محفلِ ذکر حضور پیر سیال رحمتہ علیہ
اہلیانِ لالہ موسیٰ کے پیر بھائیوں کو بلخصوص دعوت دی جاتی ہے ۔
Be the first to know and let us send you an email when Shams O Qamar Foundation Lala Musa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Organization
Send a message to Shams O Qamar Foundation Lala Musa: