Minhaj Youth League Lalamusa

Minhaj Youth League Lalamusa As an organ of Minhaj-ul-Quran International (MQI), MYL was established on 30th November 1988. MYL uplifts youth to fulfill important functions within society.

“Who has the youth, has the future!” This shibboleth became the battle cry of a promising campaign launched by Minhaj-ul-Quran Youth League (MYL) Pakistan to capture the hearts and minds of young people in Pakistan. We are struggling to make sense of a world that has lost its meaning. As an organ of Minhaj-ul-Quran International (MQI), it was established on 30th November 1988. Since its inception,

we have been imparting spiritual, ideological, educational, and social guidance to youth so that they (youth) may transform into a useful citizen of Pakistani society.

09/04/2023

دین میں آسانی ہے

'''''اھلاََ و سہلاََومرحبا'''''''                  :::: رمضان المبارک:::::برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ نوجوانوں کی قلبی ...
22/03/2023

'''''اھلاََ و سہلاََومرحبا'''''''
:::: رمضان المبارک:::::
برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ نوجوانوں کی قلبی و روحانی تقویت و تربیت کے لئے انتہائی اہم ہے
یہ 30 دن نوجوانوں کو تقوی، پرہیزگاری، پاکیزگی اور طہارت کا درس دیتے ہیں.

تزکیہ نفس، فہمِ دین، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوٶں کی بستی شہر اعتکاف جامع المنہاج لاہور میں اعتکاف بیٹھیںمنہاج یوتھ لیگ ...
17/03/2023

تزکیہ نفس، فہمِ دین، اصلاح احوال، توبہ اور آنسوٶں کی بستی شہر اعتکاف جامع المنہاج لاہور میں اعتکاف بیٹھیں
منہاج یوتھ لیگ کے نوجوانوں کے لیے آن لاٸن رجسٹریشن کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
رجسٹریشن فیس 4000 روپے
آن لاٸن رجسٹریشن کے لیے دٸیے گے بینک اکاٶنٹ میں پیسے بھیجیں۔
میزان بینک
ادارہ منہاج القرآن تنظیمات
02930103666604
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
0423516586
03165409394

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ علماء کونسل ک...
22/02/2023

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 72 ویں سالگرہ کے حوالے سے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ علماء کونسل کے راہنما محترم سید مظفر نقوی اور ذمّہ داران نے شرکت کی ۔
تقریب کے اختتام پر شیخ الاسلام کی درازی عمر کے لئے دعا کی گئی اور کیک کاٹا گیا ۔

دعائیہ تقریب بسلسلہ قائد ڈےآج بروز منگل رات 08:00 بجےبمقام : منہاج القرآن لائبریری مال روڈ لالہ موسیٰ ۔
21/02/2023

دعائیہ تقریب بسلسلہ قائد ڈے
آج بروز منگل رات 08:00 بجے
بمقام : منہاج القرآن لائبریری مال روڈ لالہ موسیٰ ۔

جنت میں درجاتحضور ﷺ جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ گئے تو سب سے پہلا کام صحابہ کرام کے درمیان اخوت قائم کی اور مواخات کی بنی...
04/02/2023

جنت میں درجات

حضور ﷺ جب مکہ سے ہجرت کر کے مدینہ گئے تو سب سے پہلا کام صحابہ کرام کے درمیان اخوت قائم کی اور مواخات کی بنیاد رکھ دی۔ اللہ کی خاطر کسی کی رفاقت اور سنگت اختیار کرنا، اللہ کی محبت کی خاطر کسی سے تعلق اور رابطہ بنانا اور پھر اس تعلق پر قائم رہنا چاہیے۔ رفاقت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جنت میں ایک درجہ میں جمع کر دے گا، حالانکہ جنت میں ان کے اپنے درجات اور مقام الگ الگ تھے۔

پشاور پولیس لائن مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پشاور جیسے پرامن شہر میں دہشت گردوں کا گھس آنا پاکستا...
30/01/2023

پشاور پولیس لائن مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پشاور جیسے پرامن شہر میں دہشت گردوں کا گھس آنا پاکستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ ناحق خون بہانے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہو سکتا۔باری تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے۔
چوہدری عمر فاروق
جنرل سیکرٹری منہاج یوتھ لیگ لالہ موسیٰ

Address

MYL Office , Minhaj-ul-Quran Library , Mall Road
Lala Musa
50200

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 14:00 - 19:00
Friday 14:00 - 19:00
Sunday 14:00 - 19:00

Telephone

+923179986558

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj Youth League Lalamusa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Minhaj Youth League Lalamusa:

Share